Independent This Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

fThis Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

03/08/2025
ولید بن خالد بن طلال ایک سعودی شہزادہ ،جوانی میں ایک حادثے کے بعد قومہ میں چلے گیے۔بیس سال تک شہزادے کی ماں انتظار کرتی ...
19/07/2025

ولید بن خالد بن طلال ایک سعودی شہزادہ ،جوانی میں ایک حادثے کے بعد قومہ میں چلے گیے۔

بیس سال تک شہزادے کی ماں انتظار کرتی رہی کہ شاید ہوش آجائے اور شہزادہ جاگ جائے ۔

یہ سوئے ہوئے شہزادے کے لقب سے مشہور ہوگئے ۔

چند سال پہلے ایک لمحے کیلئے شہزادے کو ہوش آیا لیکن پھر وہ دوبارہ قومے میں چلے گیے ۔

اب خبر آئی ہے کہ شہزادے کا انتقال ہوگیا ہے۔

بیس سال تک دنیا کے مہنگے اسپتالوں میں علاج کے باوجود شہزادہ شفا یاب نہیں ہوسکا ۔

شہزادے کے علاج کے لئے دنیا کی تمام سہولیات میسر تھیں مگر وہ دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ نہ سکا ۔

خدا کا شکر ادا کیجئے کہ یہ سب سہولیات نہ ہوتے ہوئے بھی آپ تندرست ہیں ،صحت مند ہیں ۔

بیماری سے پہلے صحت کی قدر کیجئے ۔

ایران میں شیخ امامی الہادی کی گرفتاری سے معلوم ہوا کہ ان کا اصل نام (شاعون یہودی) ہے تو ہم میں سے کتنے شمعون ہوں گے؟پندر...
10/07/2025

ایران میں شیخ امامی الہادی کی گرفتاری سے معلوم ہوا کہ ان کا اصل نام (شاعون یہودی) ہے تو ہم میں سے کتنے شمعون ہوں گے؟

پندرہ سال تک قم اور تہران میں لوگوں نے اس کے پیچھے نماز پڑھی۔ تصور کریں کہ یہ شخص قم میں فتویٰ کے منبر پر بیٹھا ہے، مذہبی اتھارٹی کی نمائندگی کرنا، مذہب کے معاملات میں فیصلے جاری کرنا، الہیات پر بحث کرنا، اجتماعی بیداری کے لیے ایک مبلغ اور رہنما کے طور پر ایرانی شہروں کے درمیان منتقل ہونا۔ وہ ایک یوٹیوب چینل کے مالک تھا اور ہزاروں لوگ اس کے follower تھے۔

عمامہ کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ اس نے نماز پڑھائی اور انہوں نے عاجزی کے ساتھ ان کے پیچھے آخری سلام کہا۔

آج، یہ پتہ چلا کہ وہ ایک جاسوس تھا - صہیونی ادارے کے لیے پندرہ سال کام کرنے کے بعد۔ اس کا اصل نام شمعون دراوی ہے جو اسرائیلی موساد کا افسر ہے۔

دراندازی مقدس ترین مقام پر پہنچ گئی۔ حوزہ کا دل، شیعہ مذہبی اتھارٹی کا مرکز، اور حسین کا مقدس مقام۔ اس نے المہدی کے نام سے جاسوس بن کر دراندازی کی، عمامہ باندھا، اور لوگوں کو دھوکہ دیا، اور اس کی اطاعت میں غرق ہو گئے۔

یہ کہانی بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے اور یہ کوئی فرضی کہانی نہیں بلکہ کڑوی سچائی ہے۔ تمام ممالک اور حکومتوں کو انتہائی محتاط اور چوکنا رہنا چاہیے۔ بھروسہ اور کھلے دروازے صرف اس شخص کو نہیں دینے چاہیں جو ساتھ آئے بلکہ مکمل طور پر اچھی طرح جانچ پڑتال اور تحقیق کرنی چاہیے

ٹرومیلن جزیرہ: ایک بھولا ہوا سانحہ — 160 غلام، 15 سال تنہائی!یہ کوئی افسانہ نہیں، بلکہ تاریخ کا وہ سچ ہے جسے صدیوں تک نظ...
29/06/2025

ٹرومیلن جزیرہ: ایک بھولا ہوا سانحہ — 160 غلام، 15 سال تنہائی!

یہ کوئی افسانہ نہیں، بلکہ تاریخ کا وہ سچ ہے جسے صدیوں تک نظرانداز کیا گیا۔ سال 1761ء میں ایک فرانسیسی تجارتی جہاز، جس پر 160 مالاگاشی غلام سوار تھے، بحرِ ہند کے وسط میں واقع Tromelin Island کے قریب تباہ ہو گیا — یہ جزیرہ مڈغاسکر سے تقریباً 300 میل دور ہے۔

دو ماہ کی شدید جدوجہد کے بعد، جہاز کا عملہ تو بچا لیا گیا… لیکن ان غلاموں کو جزیرے پر یہ وعدہ دے کر چھوڑ دیا گیا کہ "ہم واپس آئیں گے۔"
لیکن یہ وعدہ صرف الفاظ تک محدود رہا۔ پندرہ سال تک وہ مظلوم روحیں دھوپ، طوفان، بھوک، پیاس اور تنہائی کا سامنا کرتی رہیں۔

پھر… 15 سال بعد، ایک فرانسیسی بحری افسر بالآخر واپس آیا — اور جو بچ گئے تھے، وہ تعداد میں صرف 7 خواتین اور ایک بچہ تھے۔
تصور کریں: وہ غلام جنہیں انسان نہیں سمجھا گیا، انہوں نے اپنے ہاتھوں سے جھونپڑیاں بنائیں، کچھ کھانے کے لیے سمندر سے خوراک حاصل کی، اور سالہا سال اس امید پر زندہ رہے کہ شاید کوئی انہیں انسان سمجھے۔

آج Tromelin Island نہ صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے نقشے پر، بلکہ ایک عظیم داستان ہے ظلم، صبر، اور انسانی بقا کی۔

تبصروں کے نیچے ویڈیو اور مکمل آرٹیکل موجود ہے۔ اگر آپ ایسے حقیقی، جذباتی اور تاریخی حقائق پر مبنی بلاگز سے جڑنا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج ضرور فالو کریں۔
یہ کہانیاں صرف پڑھنے کی نہیں — سیکھنے، سوچنے، اور کمانے کے لیے بھی ہیں۔

تحقیق و ترجمہ: راشد حسین







24/06/2025
18/05/2025

Faisal Nazir
18/05/2025

Faisal Nazir

پہلا منظر: بیٹی کو دفنانے کے بعد اس کے پاس غم منانے کا وقت بھی نہیں تھا، بوڑھی والدہ بھوک سے نڈھال تھی اور چند کلومیٹر د...
17/05/2025

پہلا منظر: بیٹی کو دفنانے کے بعد اس کے پاس غم منانے کا وقت بھی نہیں تھا، بوڑھی والدہ بھوک سے نڈھال تھی اور چند کلومیٹر دور امداد تقسیم ہورہی تھی۔ چاہتے ناچاہتے وہ بچوں کے پارک، یعنی قبرستان سے باہر نکلا۔ اصل قبرستان کا راستہ بمباری کی وجہ سے بند تھا اسی وجہ سے آج صبح کے شہدا کو بچوں کے پارک میں ہی دفنایا گیا تھا۔ جس پارک کی مٹی سے کبھی اس کی بیٹی کھیلا کرتی تھی آج اس مٹی میں دفن تھی، شاید یہی سوچتے ہوئے وہ امداد کی لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کررہا تھا۔

چہرہ غمگین، ایک ہاتھ زخمی، شرٹ خون سے لت پت، پتہ نہیں یہ خون اس کے اپنے زخم کا تھا یا بیٹی کے جسم کا۔ اسی انتظار کے دوران امداد کے لیے جمع لوگوں پر قابض فوجیوں کی طرف سے بمباری شروع ہوگئی، لیکن بجائے کسی تباہ حال عمارت میں پناہ لینے کے وہ ٹرک کے طرف دوڑ لگاتا ہے تاکہ اس میں سے ایک آٹے کی بوری اٹھا لے، اور وہ اٹھا بھی لیتا ہے لیکن قریب ہی بم پھٹ جاتا ہے۔ دھواں چھٹتا ہے تو اب اس خون آلود شرٹ پر سفید آٹے کی تہے موجود ہوتی ہے، شاید، شاید نہیں بلکہ یقینا اس کی سانس ٹوٹ چکی تھی، بیٹی کو دفنا کر وہ خود آٹے میں دفن ہوچکا تھا اور ضعیف والدہ بھوکی انتظار میں تھی کہ آج شاید بیٹا کھانے کے لیے کچھ لے آئے۔

دوسرا منظر: امارات نے امریکہ میں 1400 ارب ڈالر کی سرمایاکاری کا اعلان کیا، قطر نے 1200 ارب ڈالر کی سرمایاکاری کا اعلان کیا، سعوی عرب نے 600 ارب ڈالر کی سرمایاکاری کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے شاہی محلات کا دورا کیا، ناچ اور گانوں سے لطف اندوز ہوا، بہترین مشروبات اور کھانا ہضم کیا اور 3200 ارب ڈالر لے کر امریکہ واپس گیا تاکہ اس کے ذریعے فلسطین اور دیگر علاقوں میں مسلمانوں کی نسل کشی کو فنڈ کیا جاسکے۔

بےمثال فرق ہے کل میں اور آج میں
اپنے خرچ پر ہیں قید لوگ تیرے راج میں

Address

Dubai
Madinat Dubai Al Melaheya

Telephone

+923137301900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Independent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Independent:

Share

Category