اردو ادب

اردو ادب السلام علیکم اردو ادب میں آپ سب احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں.

28/11/2025

ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے
تیری یادوں کو بھی رسوا نہیں ہونے دیتے
عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لیے
ہم کسی گھر میں اجالا نہیں ہونے دیتے
معراج فیض آبادی

‏میں  اشکبار  تھا  ہنستا  ہوا  دکھایا  گیامیری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچی گئی
01/11/2025

‏میں اشکبار تھا ہنستا ہوا دکھایا گیا
میری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچی گئی

‏میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر وہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کی...
27/10/2025

‏میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھر
وہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے
یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا
زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے


‏‎شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگرمیں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا احمد فراز
26/10/2025

‏‎شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
احمد فراز

‏اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیںاک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگااحمد فراز
07/10/2025

‏اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں
اک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا
احمد فراز

ہوتا ہے جب سرخی کا اثر اڑ جاتا ہے رنگ سیاہی کاجس آنکھ میں لالی دوڑ گئی اس آنکھ میں کاجل کیا ٹھہرےمنیب مظفر پوری
06/10/2025

ہوتا ہے جب سرخی کا اثر اڑ جاتا ہے رنگ سیاہی کا
جس آنکھ میں لالی دوڑ گئی اس آنکھ میں کاجل کیا ٹھہرے
منیب مظفر پوری



اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاںہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا تراامین راحت چغتائی
06/10/2025

اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاں
ہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا ترا
امین راحت چغتائی

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ،ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ۔۔
03/10/2025

ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ،
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ۔۔

"اس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا""گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی"
03/10/2025

"اس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا"
"گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی"

میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاسصبح ازل سے، کوئی تقاضا کیے بغیر #جون #ایلیا
02/10/2025

میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاس
صبح ازل سے، کوئی تقاضا کیے بغیر
#جون
#ایلیا

حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھوراز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیںمجروح سلطانپوری
02/10/2025

حال دل مجھ سے نہ پوچھو مری نظریں دیکھو
راز دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
مجروح سلطانپوری

لش پش نہ ویکھ وے اڑیا، ویکھ نہ سُندر مُکھڑےہر مُکھڑے دے اندر دل اے، تے ہر دل اندر دُکھڑے
01/10/2025

لش پش نہ ویکھ وے اڑیا، ویکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے، تے ہر دل اندر دُکھڑے

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو ادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اردو ادب:

Share

Category