
23/10/2023
ھیومن گائیڈذ کے ادبی شعبہ *صدف* کے زیر اہتمام میاں اقبال اختر کے شعری مجموعہ
خلقِ خدا میں رہتا ہوں کی تقریب رونمائی منعقد کی جارہی ہے.
دوستو آپ تشریف لائیں اور لائلپور کی اِس عظیم شخصیت کی یادیں تازہ کریں۔