11/10/2023
اور میں تو دُوسروں کی خُوشیوں کی خاطر اپنی خُوشیوں سے بغاوت کرنے والی لڑکی تھی ،مگر دیکھو ناں_____
پھر بھی رُوند دِی گئی ہُوں..! تو گویا مُخلص ہونا بھی عذاب ٹِھہرا ناں!؟ ۔ "💔🙂🥀
_چنچل مزاج لڑکی _