Daily Al-Khabar News Paper

Daily Al-Khabar News Paper Al-Khabar Newspaper Is An International Newspaper Published from Faisalabad, Pakistan.

Al-Khabar is 25 Year's old News Paper....& Al- Khabar is First News Paper in Faisalabad Published Against The Govt.....& Get The 6 Reward Sheets of Govt of Pakistan....& Inshallah You c Honesty&Muslims Rites Published in This News Paper.... His Chief Editor Name M.Younas Rana

17/11/2023
ڈیلی الخبر.. سموگ کے پیشِ نظر نگران پنجاب حکُومت کا آئندہ جُمعہ اور ہفتہ کو مُخلتف اضلاع میں چُھٹی دینے کا فیصلہچُھٹی کا...
07/11/2023

ڈیلی الخبر..
سموگ کے پیشِ نظر نگران پنجاب حکُومت کا آئندہ جُمعہ اور ہفتہ کو مُخلتف اضلاع میں چُھٹی دینے کا فیصلہ

چُھٹی کا فیصلہ صرف رواں ہفتے کیلئے کِیا گیا، نِگران پنجاب حکُومت

رواں ہفتے 4 روز (جُمعرات تا اتوار) تمام سرکاری و نِجی ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نِگران پنجاب حکُومت

جُمعرات کو 9 نومبر کی چُھٹی کا وفاقی حکُومت کی جانب سے پہلے ہی اعلان کر دیا گیا تھا، نِگران پنجاب حکُومت

سکُولوں، دفاتر میں چُھٹیوں کا اطلاق صرف اِن اضلاع پر ہوگا، نِگران پنجاب حکُومت

لاہور ڈویژن، گُوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد شامل، نِگران پنجاب حکُومت

مارکیٹیں بھی اُنہیں اضلاع میں بند ہونگی، نِگران پنجاب حکُومت

ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر رہے ہیں، نِگران پنجاب حکُومت

ریسٹُورنٹ، سینما گھر جُمعہ، ہفتہ، اتوار کو بند ہوں گے،
نِگران پنجاب حکُومت

ڈیلی الخبر *یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم،*آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں پر معمولی کمی یا پھ...
31/10/2023

ڈیلی الخبر
*یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم،*

آئندہ 15 روز کیلئے قیمتوں پر معمولی کمی یا پھر برقرار رکھے جانے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں مصنوعات کی قیمتوں کی اوسطاً شرح 90.88 ڈالر فی بیرل ہے،دستاویز

16 اکتوبر سے ملکی سطح پر روپے کی قدر مستحکم ہونے کی بجائے کمزور ہوئی،دستاویز

16 اکتوبر کو ایکسچینج ریٹ کے تحت روپیہ کی قدر 276 روپے 75 پیسے تھی،دستاویز

30 اکتوبر کو روپے کی قدر 281 روپے سے زائد پر ٹریڈ کر رہی ہے،دستاویز

ایکسچینج ریٹ اور عالمی مارکیٹ کے باعث قیمتوں میں بڑا ریلیف نہیں بنتا،دستاویز

اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ 31 اکتوبر کو حکومت کو بجھوائے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے

وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد آج قیمتوں کا تعین کرے گی،

30/10/2023

ڈیلی الخبر
عمران خان جیل میں تعاون نہیں کر رہے ٹرائل کسی کی مرضی سے نہیں ہوگا جواب تو دینا پڑے گا خان صاحب کے جیل میں رویے کے متعلق ایس ایس پی انوش مسعود کی پریس کانفرنس..

30/10/2023

ڈیلی الخبر
آج شام کو میرے چھوٹے بھائی عاصم جمیل کی ڈیتھ ہو گئی. جو کہ ہماری فیملی کے لیے ایک بہت بڑا سانہہ ہے۔ میرا بھائی ڈپریشن کا شکار تھا آج اس نے خود کو گولی مار لی۔

29/10/2023

ڈیلی الخبر
ائی فون اب پاکستان میں مفت ملا کریں گے فا جی بی لانچ ہونے کو تیار .پی ٹی اے اور انفارمیشن منسٹری کا انقلابی قدم پالیسیاں بالکل تیار موبائل فنانسنگ اور کنٹریکٹ بیسڈ موبائل فونز کی شروعات

ڈیلی الخبر مشہور و معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا اصم جمیل گولی لگنے سے جام بحق پولیس کے مطابق گولی سینے پ...
29/10/2023

ڈیلی الخبر
مشہور و معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا اصم جمیل گولی لگنے سے جام بحق
پولیس کے مطابق گولی سینے پر لگنے کی وجہ سے موت ہوئی تحقیقات جاری.

29/10/2023

ڈیلی الخبر تونسہ شریف
ڈی پی او ڈیرا غازی خان احمد محی الدین کی تونسہ میں کھلی کچہری لوگوں نے شکایت کی انبار لگا دیے دبنگ محنتی افیسر ڈی پی او احمد محی الدین نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیے تونسہ کے شہریوں نے ڈی پی او کے ایسے اقدامات کو خوب سراہا شہریوں کا کہنا تھا کہ ایسے افسران محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں. شہریوں نے کہا کہ ایس ایچ او محی الدین بہت اچھا کام کر رہا ہے. تبادلہ ملازمت کا حصہ ہے
ڈی پی او کی ڈی ایس پی سے نونگ جونک
ڈی ایس پی صاحب یہ غلط ہے
لاجواب افیسر گریٹ افیسر

Address

Blok-37, House No, 2391
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+3216666307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Al-Khabar News Paper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Al-Khabar News Paper:

Share