31/12/2025
فیصل آباد: تھانہ سمن آباد کی حدود مظفر کالونی گلی نمبر 14 میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ
فیصل آباد:گھر میں آگ لگنے کے باعث ایک خاتون بری طرح جلس گئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کر دی ۔