18/06/2026
"پتہ ھے پوشیدہ گناہ کون سا ھے ؟"
جب آپ وفادار نہیں ھوتے تو وفادار ھونے کا دعویٰ کرنا
جب آپ دوست نہیں ھوتے تو دوستی کا ڈھونگ کرنا
جب آپ مہربان نہیں ھوتے تو مہربان بن کر دکھانا
جب آپ بے بس نہیں ھوتے تو اپنی بے بسی کا ڈھنڈورا پیٹنا
حتیٰ کہ جو چیز ھم میں نہیں ھے
اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ھے
اور "اللـــه" نیتوں سے خوب واقف ھے ❤️