News Trending World

Directions

News Trending World International trending news
News Trending World 🌍🌍

شیخوپورہ واقعہ: بچی سے مبینہ غلط حرکتیں کرنے والے ملزم کے خلاف بڑی کارروائی
19/06/2026

شیخوپورہ واقعہ: بچی سے مبینہ غلط حرکتیں کرنے والے ملزم کے خلاف بڑی کارروائی

📢 عوامی رائے درکار ہے! 🇵🇰پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟کیا...
06/06/2026

📢 عوامی رائے درکار ہے! 🇵🇰
پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا آپ موجودہ حکومت کے اقدامات، مہنگائی، روزگار، معیشت، تعلیم، صحت اور دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے مطمئن ہیں؟
🗳️ اپنی رائے کا اظہار پوسٹ میں دیے گئے نمبر (1 تا 5) کے مطابق کمنٹس میں ضرور کریں۔
✅ 1 = بہت خوش ہوں
🙂 2 = کافی حد تک خوش ہوں
😐 3 = نہ خوش ہوں نہ ناراض
☹️ 4 = زیادہ خوش نہیں
❌ 5 = بالکل خوش نہیں
آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ مہذب انداز میں اپنی رائے اور تجاویز کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
🇵🇰

جن حضرات کو 600 روپے گھریلو میٹر رینٹ اور 1000+ روپے کمرشل میٹر فکس چارجز درست لگتے ہیں، وہ ایک سوال کا جواب ضرور دیں:جب...
04/06/2026

جن حضرات کو 600 روپے گھریلو میٹر رینٹ اور 1000+ روپے کمرشل میٹر فکس چارجز درست لگتے ہیں، وہ ایک سوال کا جواب ضرور دیں:

جب میٹر لگواتے وقت ڈیمانڈ نوٹس، سیکیورٹی اور دیگر فیسوں کی مد میں ہزاروں روپے پہلے ہی وصول کیے جا چکے ہیں تو پھر ہر ماہ میٹر کا کرایہ کس بات کا لیا جا رہا ہے؟

ایک عام گھریلو میٹر کی قیمت تقریباً 4 سے 5 ہزار روپے ہے، لیکن صارفین سالہا سال میٹر رینٹ ادا کرتے رہیں گے۔ اگر بجلی استعمال نہ بھی کی جائے تب بھی فکس چارجز بل میں شامل رہتے ہیں۔

عوام حکومت سے ریلیف کی امید رکھتی ہے، اضافی بوجھ کی نہیں۔

ہم صرف یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✔ صرف استعمال شدہ یونٹس کا بل لیا جائے۔
✔ غیر ضروری فکس چارجز اور میٹر رینٹ ختم کیے جائیں۔
✔ بجلی کے بلوں میں مکمل شفافیت لائی جائے۔

یہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ہر بجلی صارف کا مسئلہ ہے۔

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ چارجز عوام پر اضافی بوجھ ہیں تو اپنی آواز بلند کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

میری کارکردگی کو کتنے نمبر دیں گے؟ 🤔
03/06/2026

میری کارکردگی کو کتنے نمبر دیں گے؟ 🤔

مریم نواز کے دور میں آپ خوشحال ہیں؟
02/06/2026

مریم نواز کے دور میں آپ خوشحال ہیں؟

پوری دنیا میں سب سے مہنگا ترین پٹرول پاکستان میں ہے اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس کے بارے میں کمنٹ سیکشن میں بتاؤ   News Tr...
03/04/2026

پوری دنیا میں سب سے مہنگا ترین پٹرول پاکستان میں ہے اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس کے بارے میں کمنٹ سیکشن میں بتاؤ
News Trending World

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Trending World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share