05/08/2021
کبھی کبھی ہم اندر ہی اندر چیختے ہیں چلاتے ہیں خود سے لڑتے ہیں اور اپنا گریبان پکڑتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں خوش رہنا ہے مجھے اس تکلیف سے نکلنا ہے ہم اپنے سامنے ہاتھ جوڑ دیتے ہیں خدا کے لیے اس تکلیف کو یہیں ختم کر دو___
لیکن ہمت نہیں ہوتی ہم اپنے آگے بے بس ہوتے ہیں کیونکہ اپنی بات سن نہیں پاتے اور یہ کتنی تکلیف دہ بات ہے جب ہم خود کو سمجھا نہیں پاتے اور خود کے سامنے ہار جاتے ہیں...