Hd songs & video

Hd songs & video best and hits songs and videos

03/02/2025

خاص آفر ان کے لیے ہے جو حضرات 1000 روپیہ ڈالیں گیں تو 958 کا بونس حاصل کریں .
اگر 2000 ڈالیں گیں تو ق1958 کا بونس حاصل کریں پہلی دفعہ اکاؤنٹ رجسٹر کرنے پر .
کم س کم 600 روپیہ ڈالیں اور بونس حاصل کریں شکریہ.
http://vip999.39betpkr.com/?referralCode=olc7856

پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں اربوں روپے رکھ کر بھول گئے.اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس ...
28/08/2024

پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں اربوں روپے رکھ کر بھول گئے.اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ یہ بھاری رقم مختلف بینکوں کے عارضی طور پر بند ایک کروڑ 40 لاکھ اکاؤنٹس میں پڑی ہوئی ہے۔ کھاتہ داروں کو 3 نوٹس بھجوانے کے بعد فنڈز اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجاتے ہیں۔

حکام کے مطابق لاکھوں اکاؤنٹ ہولڈرز 10 سال بعد بھی عارضی بند اکاؤنٹس فعال کرانے آتے ہیں، کمیٹی نے عارضی بند اکاؤنٹس دوبارہ فعال کرانے کیلئے سٹیٹ بینک کی تجویز منظور کرلی۔





ارشد ندیم کی زندگی پر سٹیج ڈرامہ بن گیا,,,,,لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم...
26/08/2024

ارشد ندیم کی زندگی پر سٹیج ڈرامہ بن گیا,
,
,
,
,لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز“ رکھا گیا ہے.ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں 23 اگست سے چل رہا ہے، ڈرامے”اچھو نیزے باز“ کی کہانی 32 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کو گولڈ میڈل دلوانے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے گرد گھومتی ہے.

اولیمپئن ارشد ندیم کا کردار ساقی خان کر رہے ہیں، دیگر مرکزی کاسٹ میں آفرین خان، فیروزہ علی، رینا ملتانی، فرح خان،رضی خان، عقیل حیدر سمیت فنکار شامل ہیں جبکہ ڈرامے کے پروڈیوسر محمد یوسف ہیں۔ڈرامے کے ڈائریکٹر اور رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ارشد ندیم کا نک نیم ”اچھو“ ہے، بچپن میں انہیں اچھو کہاجاتا تھا، ارشد ندیم کے کارنامے نے نہ صرف دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے بلکہ یہ ہماری نوجوان نسل کے لئے رول ماڈل بھی ہیں.
انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بنانے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ نوجوانوں کو یہ بتایا گیا کہ نامور ایتھلیٹ نے کن نامساعد حالات میں رہ کر یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے کوئی بھی انجام نہ دے سکا۔ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ خوشی ہے کہ ’اچھو نیزے باز‘ ڈرامہ عوام میں بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اور مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔











لاہور ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار، 10کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فونز اور زیور ات بر آمد.
25/08/2024

لاہور ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتار، 10کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فونز اور زیور ات بر آمد.

انتہائی افسوس کی خبر بنگلہ دیش کے لئے..بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹس فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ع...
23/08/2024

انتہائی افسوس کی خبر بنگلہ دیش کے لئے..بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹس فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد ہے،مقتول کے والد نے جمعرات کو ڈھاکہ کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کرایا،کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیساتھ مقدمہ قتل میں نامزد کیا گیا۔

یاد رہے کہ شکیب الحسن نے عوامی لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا تھااوروہ شیخ حسینہ کی حکومت کا حصہ رہے، شکیب الحسن اس وقت پاکستان میں موجود ہیںاور بنگلہ دیش کی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Very sad news for Bangladesh..
According to the Bangladeshi media, Shakib Al Hasan has been charged with the murder of an employee of a garment factory. The father of the victim filed a case of murder in the Dhaka police station on Thursday. done

It should be remembered that Shakib-ul-Hasan participated in the elections on the Awami League ticket and was a part of Sheikh Hasina's government. Shakib-ul-Hasan is currently in Pakistan and is part of the Bangladesh playing XI.
















12/08/2024

motu patlo



#

07/08/2024

H

07/08/2024

Hai i am back 🔙

03/12/2023

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hd songs & video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hd songs & video:

Share