Leaders Media Network

Leaders Media Network Leaders Media Network
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک

یوم تاسیس (Foundation Day)
28-06-2024 Day Friday

06/09/2026

JASARATT NEWS ADEEL MUSTAFA PKG ON Eid Milad Un Nabi S.A.W
ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن کے ہمراہ سنئیر صحافیوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے کیک کاٹا
اور حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار اقدس پرلیڈر ز میڈیا نیٹ ورک کے وفد نے فاتحہ خوانی کی
لاہور۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف حکومت پنجاب حافظ انیس الرحمن نے اس موقع پر کہا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں درود و سلام کی کثرت کریں ، نبی کریمﷺ کی سیرت اپنائیں اور اپنی زندگیوں کومحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنواریں۔جبکہ دیگر صحافیوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی، ان کی سیرت طیبہ اور کردار، ہمارے لیے ایک ایسی مشعل راہ ہے جس کی روشنی رہتی دنیا تک ہر انسان کی زندگی کیلئے ہدایت کا ذریعہ رہے گی۔جشن عید میلاد النبی ﷺکی مناسبت سے کیک کاٹنے کے بعد صحافیوں کے وفد نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حاضری دی ۔فاتحہ خوانی کی اور ملک وقوم کی سلامتی و ترقی کیلئے دعائیں کیں۔
اس پر وقار تقریب میںلیڈرز میڈیانیٹ ورک کے عہدیدران (چئیرمین۔سید علی بخاری )(بانی صدر عثمان غنی )(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری۔اعجاز احمد اعجاز)(انفارمیشن سیکرٹری ۔علی کامران ڈھلوں)(سیکرٹری اسلام آباد ونگ ۔نعیم احمد)(سیکرٹری ایونٹس اینڈ پروگرام ندیم شہزاد علی )(کیمرہ من ۔آصف علی )سینیئرصحافی احسان اللہ بٹالوی. ،ڈاکٹر لیاقت سندھو۔مرکزی کمیٹی تقریبات جشن عید میلاد النبی ﷺ کے عہدیدران چیف آرگنائزر ۔ایم ائی رضا چوہدری۔چیئرمین معین الحق علوی ۔مرکزی نائب صدر ایم شعیب مغل ۔سابقہ ٹیسٹ کرکٹر منظور الہی۔ ودیگرسنئیر صحافی اور سماجی رہنماﺅں نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں تمام عقیدت مندوں کوداتا گنج بخش ؒ کالنگر دیا گیا۔اور اہل اسلام کیلئے دعا کی گئی۔
تصویر کپشن :۔۔۔۔لاہور،ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن سنئیر صحافیوں اورسماجی رہنماﺅں کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا کیک کاٹ رہے ہیں ۔جبکہ دوسری طرف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار اقدس پر سنیئیر صحافی فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
علی کامران ڈھلوں (انفارمیشن سیکرٹری)
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک 0326-4829757

Embrace the Seerah of the Holy Prophet ﷺ and Enrich Your Lives with the Love of the Prophet ﷺ: Hafiz Anees-ur-RehmanSeni...
05/09/2026

Embrace the Seerah of the Holy Prophet ﷺ and Enrich Your Lives with the Love of the Prophet ﷺ: Hafiz Anees-ur-Rehman
Senior Journalists Celebrate Eid Milad-un-Nabi ﷺ with Cake-Cutting Ceremony at DG Auqaf Office; Leaders Media Network Delegation Offers Fateha at the Shrine of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA)...............
LAHORE (PR): A cake-cutting ceremony was held at the office of the Director General Auqaf & Religious Affairs Department, Government of Punjab, Lahore, Hafiz Anees-ur-Rehman, in connection with the blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi ﷺ. Senior journalists joined the ceremony, after which a delegation of Leaders Media Network and office-bearers of the Central Committee for Eid Milad-un-Nabi ﷺ visited the sacred shrine of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA).
The delegation offered Fateha and prayed for the peace, prosperity and security of Pakistan and the Muslim Ummah.
Speaking on the occasion, Director General Auqaf Punjab Lahore Hafiz Anees-ur-Rehman said that during the blessed month of Rabi-ul-Awwal, Muslims should recite Durood-o-Salam abundantly, follow the Seerah of the Holy Prophet ﷺ and enrich their lives with the love of the Prophet ﷺ.
Chairman Leaders Media Network, Syed Ali Bukhari, said that every action and saying of the Holy Prophet ﷺ demonstrates how humanity can progress by adhering to the principles of love, tolerance and justice.
Founder President Leaders Media Network, Usman Ghani, said that the blessed life, noble character and Seerah of Hazrat Muhammad ﷺ are a guiding light for humanity, whose illumination will continue to serve as a source of guidance for people throughout the world.
Information Secretary Leaders Media Network, Ali Kamran Dhillon, said, “Let us make abundant recitation of Durood-o-Salam during this blessed month, follow the Seerah of the Holy Prophet ﷺ and beautify our lives with the love of the Prophet ﷺ. Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak to the entire Muslim Ummah.”
President Education Reporters Association, Adnan Lodhi, said that the blessed birth of the Holy Prophet Muhammad ﷺ in the month of Rabi-ul-Awwal is a joyous occasion for the entire Muslim Ummah. It renews our faith and brings peace and tranquility to our hearts.
Chief Organizer Central Committee for Eid Milad-un-Nabi ﷺ, M.I. Raza Chaudhry, said, “Let us pledge today to make the Seerah of the Holy Prophet ﷺ our guiding principle and work towards building a society based on equality and respect for humanity.”
Additional General Secretary Leaders Media Network, Ijaz Ahmed Ijaz, said that Allah Almighty has declared the life of the Holy Prophet ﷺ to be the best example for us, and his Seerah provides guidance in every sphere of life.
The dignitaries and participants included Leaders Media Network Chairman Syed Ali Bukhari, Founder President Usman Ghani, Additional General Secretary Ijaz Ahmed Ijaz, Information Secretary Ali Kamran Dhillon, Secretary Islamabad Wing Naeem Ahmed, Secretary Events & Programs Nadeem Shehzad Ali, Cameraman Asif Ali, senior journalist Ehsanullah Batalvi, Dr. Liaquat Sandhu, and others.
Office-bearers of the Central Committee for Eid Milad-un-Nabi ﷺ, including Chief Organizer M.I. Raza Chaudhry, Chairman Moin-ul-Haq Alvi, Central Vice President M. Shoaib Mughal, former Test cricketer Manzoor Elahi, along with senior journalists and social leaders, also attended the ceremony.
At the conclusion of the ceremony, Langar of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA) was distributed among the devotees, followed by special prayers for the Muslim Ummah and the peace and prosperity of Pakistan.
Picture Caption: Lahore: Director General Auqaf & Religious Affairs Department Punjab, Hafiz Anees-ur-Rehman, is cutting a cake to celebrate Eid Milad-un-Nabi ﷺ along with senior journalists and social leaders, while in the other picture, senior journalists are offering Fateha at the sacred shrine of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA).
Picture Caption: Lahore: Office-bearers of Leaders Media Network (Registered) and the Central Committee for Eid Milad-un-Nabi ﷺ pose for a group photograph after paying their respects at the sacred shrine of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA).
Ali Kamran Dhillon
Information Secretary
Leaders Media Network
0326-4829757

Leaders Media Network

  Leaders Media Network                  Saadat International
05/09/2026

Leaders Media Network

Saadat International

04/09/2026

BOL PLUS TV NEWS

ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن کے ہمراہ سنئیر صحافیوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے کیک کاٹا
اور حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار اقدس پرلیڈر ز میڈیا نیٹ ورک کے وفد نے فاتحہ خوانی کی
لاہور۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف حکومت پنجاب حافظ انیس الرحمن نے اس موقع پر کہا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں درود و سلام کی کثرت کریں ، نبی کریمﷺ کی سیرت اپنائیں اور اپنی زندگیوں کومحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنواریں۔جبکہ دیگر صحافیوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی، ان کی سیرت طیبہ اور کردار، ہمارے لیے ایک ایسی مشعل راہ ہے جس کی روشنی رہتی دنیا تک ہر انسان کی زندگی کیلئے ہدایت کا ذریعہ رہے گی۔جشن عید میلاد النبی ﷺکی مناسبت سے کیک کاٹنے کے بعد صحافیوں کے وفد نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حاضری دی ۔فاتحہ خوانی کی اور ملک وقوم کی سلامتی و ترقی کیلئے دعائیں کیں۔
اس پر وقار تقریب میںلیڈرز میڈیانیٹ ورک کے عہدیدران (چئیرمین۔سید علی بخاری )(بانی صدر عثمان غنی )(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری۔اعجاز احمد اعجاز)(انفارمیشن سیکرٹری ۔علی کامران ڈھلوں)(سیکرٹری اسلام آباد ونگ ۔نعیم احمد)(سیکرٹری ایونٹس اینڈ پروگرام ندیم شہزاد علی )(کیمرہ من ۔آصف علی )سینیئرصحافی احسان اللہ بٹالوی. ،ڈاکٹر لیاقت سندھو۔مرکزی کمیٹی تقریبات جشن عید میلاد النبی ﷺ کے عہدیدران چیف آرگنائزر ۔ایم ائی رضا چوہدری۔چیئرمین معین الحق علوی ۔مرکزی نائب صدر ایم شعیب مغل ۔سابقہ ٹیسٹ کرکٹر منظور الہی۔ ودیگرسنئیر صحافی اور سماجی رہنماﺅں نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں تمام عقیدت مندوں کوداتا گنج بخش ؒ کالنگر دیا گیا۔اور اہل اسلام کیلئے دعا کی گئی۔
تصویر کپشن :۔۔۔۔لاہور،ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن سنئیر صحافیوں اورسماجی رہنماﺅں کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا کیک کاٹ رہے ہیں ۔جبکہ دوسری طرف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار اقدس پر سنیئیر صحافی فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
علی کامران ڈھلوں (انفارمیشن سیکرٹری)
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک 0326-4829757

03/09/2026

Gulistan News kasur tv news
Leaders Media Network
ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن کے ہمراہ سنئیر صحافیوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے کیک کاٹا
اور حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار اقدس پرلیڈر ز میڈیا نیٹ ورک کے وفد نے فاتحہ خوانی کی
(Vo)

Jasrat Digital special pkg on 14 august
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب کاانعقاد
یومِ آزادی کی تقریب میں باوقار صحافت اور مضبوط معاشرے کے عزم کا اعادہ**

لاہور(پ ر)** لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کے زیرِ اہتمام پاکستان کے **79ویں یومِ آزادی** کے سلسلے میں باغِ جناح لاہور بارہ دری میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تنظیم کی مرکزی قیادت سمیت سنئیر صحافیوں نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے کیا گیا۔شاندارجشن آزادی تقریب میںمہمان خصوصی ڈائریکٹر باغ جنا ح جلیل احمد،صدر ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن عدنان لودھی اورایسوسی ایٹ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خرم شہزاد تھے ۔
تقریب میںلیڈر ز کی طرف سے مہمان گرامی عدنان لودھی اور جلیل احمد کو اعزازی ممبر شپ اور ڈاکٹر خرم شہزاد کو رہنما سرٹیفیکٹ کی یادگاری شیلڈز پیش کی گئیںاور یومِ آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔مزید تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مہمان خصوصی ڈائریکٹر باغ جنا ح جلیل احمدنے کہا کہ آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ ہمیں اپنے بزرگوں اور شہداءکی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہاکہ یومِ آزادی ہمیں اتحاد، قربانی اور قومی ذمہ داری کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے تمام طبقات کو باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دینا ہوگی۔
صدر ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن عدنان لودھی نے کہا کہ جس قلم نے تحریکِ آزادی کے دوران قوم کو بیدار کیا، آج اسی قلم کو پاکستان کی تعمیر، ترقی، عوام کی آواز اور معاشرتی اصلاح کے لیے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ چئیرمین سید علی بخاری نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ نے مسلمانوں کو ایک واضح سمت دی اور اہلِ قلم نے اپنی تحریروں کے ذریعے آزادی کی جدوجہد کو عوام تک پہنچایا۔ آج بھی میڈیا قومی شعور اور مثبت سوچ کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
**بانی صدر لیڈرز میڈیا نیٹ ورک عثمان غنی** نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ تحریکِ پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناحؒ، علامہ محمد اقبالؒ اور دیگر رہنماو¿ں کے ساتھ صحافیوں اور اہلِ قلم نے بھی تاریخی کردار ادا کیا۔ صحافیوں نے اپنے قلم کی طاقت سے برصغیر کے مسلمانوں میں سیاسی شعور بیدار کیا اور آزادی کی جدوجہد کو تقویت دی۔ نائب صدر کاشف ادیب جاودانی نے کہا کہ موجودہ ڈیجیٹل دور میں صحافیوں کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ خبر کی تیزی کے ساتھ تحقیق، سچائی، غیر جانب داری اور صحافتی اخلاقیات کو بھی مقدم رکھنا ضروری ہے۔ انفارمیشن سیکرٹری علی کامران ڈھلوں نے کہا کہ لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کا بنیادی مقصد مثبت اور ذمہ دار صحافت کا فروغ، صحافیوں کے حقوق کا تحفظ، نوجوان صحافیوں کی رہنمائی و تربیت، باوقار میڈیا کلچر کا فروغ اور پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا ہے۔ سیکرٹری وویمن ونگ ثمن عروج نے کہا کہ لیڈرز میڈیا نیٹ ورک اپنے سلوگن **"باوقار صحافت، مضبوط معاشرہ"** کے تحت صحافی برادری کے لیے مثبت، باوقار اور مو¿ثر پلیٹ فارم کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گا۔ سنئیرصحافی اعجاز بٹ نے کہا** کہ پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا صرف حکومت یا کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر پاکستانی، خصوصاً میڈیا سے وابستہ افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سنئیر صحافی عدیل مصطفی نے کہا کہ جدید صحافت کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت، تحقیق اور پیشہ ورانہ اخلاقیات نوجوان صحافیوں کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ہیں۔
سنئیر صحافی فاروق بھٹی نے کہا کہ اختلافِ رائے جمہوری معاشرے کا حسن ہے، تاہم صحافت میں اختلاف کو اخلاق، دلیل اور ذمہ داری کے دائرے میں رکھنا ضروری ہے۔ باوقار اور ذمہ دار صحافت ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد بن سکتی ہے۔
تقریب کے اختتام پر پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے **کیک کاٹا گیا** اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ بعد ازاں شرکاءکے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوایا گیا۔
اس موقع پر شرکاءنے **پاکستان زندہ باد** کے نعروں کے ساتھ وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور قومی یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔
تقریب کے شرکاءمیںعہدیدران لیڈرز میڈیا نیٹ ورک چئیرمین سید علی بخاری ، بانی صدر عثمان غنی،نائب صدر محمد مسرور رفیع،نائب صدرکاشف ادیب جاودانی،جنرل سیکرٹری سید مصور علی زنجانی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اعجاز احمد اعجاز ،انفارمیشن سیکرٹری علی کامران ڈھلوں،سیکرٹری وویمن ونگ ثمن عروج،سیکرٹری لاہور ونگ علی عرفان جاوید،سیکرٹری اسلام آباد ونگ نعیم احمد،سیکرٹری ایونٹس ندیم شہزاد علی سمیت مہمان خصوصی صدر ایجو کیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن عدنان لودھی۔ڈائریکٹر باغ جناح جلیل احمد ،ایسوسی ایٹ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خرم شہزاد و سنئیر صحافی اعجاز بٹ ،فاروق بھٹی۔مہر عبدالئروف ،عدیل مصطفی۔سجاد اعوان،فرحان یوسف۔آصف علی۔ودیگر شامل تھے۔
علی کامران ڈھلوں (انفارمیشن سیکرٹری)
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک 0326-4829757
Leaders Media Network

#14اگست #پاکستان

03/09/2026

K42 CHANNEL NEWS
Leaders Media Network
ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن کے ہمراہ سنئیر صحافیوں نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے کیک کاٹا
اور حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار اقدس پرلیڈر ز میڈیا نیٹ ورک کے وفد نے فاتحہ خوانی کی
(Vo)
لاہور۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف حکومت پنجاب حافظ انیس الرحمن نے اس موقع پر کہا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں درود و سلام کی کثرت کریں ، نبی کریمﷺ کی سیرت اپنائیں اور اپنی زندگیوں کومحبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنواریں۔جبکہ دیگر صحافیوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی، ان کی سیرت طیبہ اور کردار، ہمارے لیے ایک ایسی مشعل راہ ہے جس کی روشنی رہتی دنیا تک ہر انسان کی زندگی کیلئے ہدایت کا ذریعہ رہے گی۔جشن عید میلاد النبی ﷺکی مناسبت سے کیک کاٹنے کے بعد صحافیوں کے وفد نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حاضری دی ۔فاتحہ خوانی کی اور ملک وقوم کی سلامتی و ترقی کیلئے دعائیں کیں۔
اس پر وقار تقریب میںلیڈرز میڈیانیٹ ورک کے عہدیدران (چئیرمین۔سید علی بخاری )(بانی صدر عثمان غنی )(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری۔اعجاز احمد اعجاز)(انفارمیشن سیکرٹری ۔علی کامران ڈھلوں)(سیکرٹری اسلام آباد ونگ ۔نعیم احمد)(سیکرٹری ایونٹس اینڈ پروگرام ندیم شہزاد علی )(کیمرہ من ۔آصف علی )سینیئرصحافی احسان اللہ بٹالوی. ،ڈاکٹر لیاقت سندھو۔مرکزی کمیٹی تقریبات جشن عید میلاد النبی ﷺ کے عہدیدران چیف آرگنائزر ۔ایم ائی رضا چوہدری۔چیئرمین معین الحق علوی ۔مرکزی نائب صدر ایم شعیب مغل ۔سابقہ ٹیسٹ کرکٹر منظور الہی۔ ودیگرسنئیر صحافی اور سماجی رہنماﺅں نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں تمام عقیدت مندوں کوداتا گنج بخش ؒ کالنگر دیا گیا۔اور اہل اسلام کیلئے دعا کی گئی۔
تصویر کپشن :۔۔۔۔لاہور،ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب لاہور انیس الرحمن سنئیر صحافیوں اورسماجی رہنماﺅں کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا کیک کاٹ رہے ہیں ۔جبکہ دوسری طرف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار اقدس پر سنیئیر صحافی فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
علی کامران ڈھلوں (انفارمیشن سیکرٹری)
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک 0326-4829757

Address

Faiz Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leaders Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share