Faqirwali Tv

Faqirwali Tv فقیروالی اور اس کے گردونواح کی ہر خبر فیسبک پر سب سے پہلے حاصل کرنے کیلئے اس پیج کو لائیک کریں ۔

اس پیج پر صرف ضلع بہاولنگر کی ہر خبر ہر واقعہ اور ضروری اطلاع شئیر کی جاتی ہیں
فورٹ عباس مروٹ کھچی والہ فقیروالی ہارون آباد ڈونگہ بونگہ چشتیاں بہاولنگر اور اس کے گردونواح کی ہر خبر سب سے پہلے اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہے
واپڈا نہری اور ہر سرکاری محکمے کی ضروری اطلاع اس گروپ میں شئیر کی جاتی ہیں
فضول پوسٹنگ نہیں کی جاتی جب کوئی خبر آتی ہے تو فوری شئیر کر دی جاتی ہے ورنہ پیج بند ہی رہتا ہے ۔

18/09/2025

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ
یہ لڑکا کل کا 193 سیون آر میں موجود ہے ۔ اس کے ورثا کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں تاکہ یہ بچہ اپنے والدین کے پاس پہنچ سکے ۔ گروپوں میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اکرم بلوچ اس کے پاس 193 سیون ار میں موجود ہے۔ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں 03075811193

18/09/2025

فقیروالی. نواحی گاؤں 441/6R.
قرآن محل کنویں میں مقدس اوراق رکھے جاتے تھے. اس میں سیم کا پانی آگیا تھا. جس میں تین لوگ کنویں اترے ایک ان کی مدد کے لیے گیا. اس کو بچا لیا گیا تین افراد کنویں میں زندگی کی بازی ہار گئے. ان میں امام مسجد لیاقت علی. نذیر احمد اور ایک بچہ شامل ہیں

18/09/2025

فقیروالی. نواحی گاؤں 441/6R.
قرآن محل کنویں میں مقدس اوراق رکھے جاتے تھے. اس میں سیم کا پانی آگیا تھا. جس میں تین لوگ کنویں اترے ایک ان کی مدد کے لیے گیا. اس کو بچا لیا گیا تین افراد کنویں میں زندگی کی بازی ہار گئے. ان میں امام مسجد لیاقت علی. نذیر احمد اور ایک بچہ شامل ہیں۔

فورٹ عباس چک نمبر 440 جھانگیاں والا چھونا والا کے قریب آئل ٹینکر ڈیزل سے بھرا الٹ گیا ۔
14/09/2025

فورٹ عباس چک نمبر 440 جھانگیاں والا چھونا والا کے قریب آئل ٹینکر ڈیزل سے بھرا الٹ گیا ۔

سیلاب زدگان کی مدد  #ستلج
13/09/2025

سیلاب زدگان کی مدد
#ستلج

12/09/2025

فقیروالی.
نواحی گاؤں 111/6R میں دو گروپوں میں تصادم. محمد بوٹا کھوکھر شدید زخمی. بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر.

کل اور پرسوں صرف فقیروالی گرڈ سے منسلک تصویر میں بتائے گئے فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔        #گھاگھرا
09/09/2025

کل اور پرسوں صرف فقیروالی گرڈ سے منسلک تصویر میں بتائے گئے فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔
#گھاگھرا

فقیروالی. دوسرے دن بھی (آج 9 ستمبر بروز منگل) نادرا وین مدرسہ جامعہ مہریہ محلہ احمد نگر میں موجود ہوگی.
09/09/2025

فقیروالی.
دوسرے دن بھی (آج 9 ستمبر بروز منگل) نادرا وین مدرسہ جامعہ مہریہ محلہ احمد نگر میں موجود ہوگی.

مروٹ: نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
09/09/2025

مروٹ: نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بہاولنگر ٹک ٹاک کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا، نوجوان دریائے ستلج کے پل سے گر کر ڈوب گیا، کار سوار نوجوان اپنی فیملی کے ...
08/09/2025

بہاولنگر ٹک ٹاک کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا، نوجوان دریائے ستلج کے پل سے گر کر ڈوب گیا، کار سوار نوجوان اپنی فیملی کے ہمراہ ٹک ٹاک بنانے کیلئے رکا تھا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

فقیروالی نادرا کی موبائل وین آج 8 ستمبر بروز سوموار مدرسہ جامعہ مہریا محلہ احمد نگر میں آئی ہوئی ہے جو عوام کے شنا ختی ک...
08/09/2025

فقیروالی نادرا کی موبائل وین آج 8 ستمبر بروز سوموار مدرسہ جامعہ مہریا محلہ احمد نگر میں آئی ہوئی ہے جو عوام کے شنا ختی کارڈ بچوں کے بے فارم شام 4 بجے تک بناۓ گی۔

06/09/2025

فقیروالی میں تیز بارش
🌧️☔︎︎☁️

Address

Mian Highway Road
Faqirwali
62050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqirwali Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share