فقیروالی

فقیروالی ہم کریں گیں آپ کی آواز بلند ہم رکھیں گیں اپنے علاقے کی ہر خبر پر نظر faqirwali news alert page

13/09/2025

سیلاب زدگان کی مدد
#ستلج

Faqirwali Tv
08/09/2025

Faqirwali Tv

فقیروالی نادرا کی موبائل وین آج 8 ستمبر بروز سوموار مدرسہ جامعہ مہریا محلہ احمد نگر میں آئی ہوئی ہے جو عوام کے شنا ختی کارڈ بچوں کے بے فارم شام 4 بجے تک بناۓ گی۔

02/09/2025

فورٹ عباس سے سیالکوٹ جانے والی بس ظفروال ٹائم 437/6R لطیف آباد سٹاپ کے قریب الٹ گئی کنڈکٹر زندگی کی بازی ہار گیا۔

02/09/2025

چشتیاں ایکسیڈنٹ دو افراد جاں ب حق۔

31/08/2025
28/08/2025
18/08/2025

چلتا ہوا کریانہ کا کاروبار فار سیل۔
کاروباری حضرات کے لئے سنہری موقع !
فل سیٹپ برائے فروخت، صرف خواہشمند حضرات ہی رابطہ کریں.
بائی پاس( المشہور 133 کوٹھیاں،دی ویژن سکول ) والا روڈ با لمقابل گرین ویلی فقیروالی
رابطہ نمبر:
03072257048
03291082084

11/08/2025

ہارون آباد کسان نے حالات سے دل برداشتہ ہوکر زہر کھا کر خود ہی ریسکیو کو کال کردی ، ریسکیو کے آنے سے پہلے جاں بحق ہوگیا

07/08/2025
07/08/2025

Address

Faqirwali
Faqirwali
62050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فقیروالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فقیروالی:

Share