ALi baba reels

ALi baba reels Hy everyone I am Ali baba famous punjabi Anchor.social media business promotor.پیڈ پروموشن کے لیے ھم سے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔03465553655
(1)

30/08/2026

فتح جنگ والو یہ الیکٹرک سکوٹی ایک بار خرید لو ۔یقین مانوں تمہاری پیٹرول کی ہمیشہ کے لیے بچت ہو جائے گی اور سفر اتنا آسان ہو جائے گا ۔علی بابا خود crown firefly سکوٹی چلا رہا ہے ۔اسکی لیتھیم بیٹری ہے جس کی 4 سال گارنٹی ہے ۔بے فکر ہوکر چلاؤ ۔بچت ہی بچت ۔صرف ایک چارج پر 100 کلو میٹر تک چلے ۔۔۔

ایڈریس : crown electric bike شوروم بالمقابل اتحاد پلازا پنڈی روڈ فتح جنگ
Crown Fateh jang phone number : 03105034735

11/08/2026

بچے کی نعت ضرور سنیے ۔۔۔

11/08/2026

حج کا سفر کیسا ہوتا ہے ۔حج کے کتنے اخراجات ہوتے ہیں ۔حج کے حوالے سے نور محل مارکی فتح جنگ کے اونر حاجی عدنان شاہ صاحب سے خصوصی گپ شپ ۔۔۔

30/07/2026

پنڈیگھیب سینیئر صحافی بھائی وحید صاحب کا جوان بیٹا عبدالحسیب اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ۔تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی اپیل ۔

22/07/2026

فتح جنگ شہر میں جنگلی سوروں کا خواتین پر خطرناک حملہ کر دیا ۔فتح جنگ شہر کے تحصیل روڈ کے قریب خواتین کنویں پر پانی بھرنے جا رہی تھیں اچانک راستے میں بہت بڑی تعداد میں جنگلی سور 🐖 آگئے ۔اہل محلہ کے مطابق اس وقت 50 کے قریب جنگی سور بچوں کے ہمراہ بابا میاں والے کنویں کے پاس بھنگ والی بوٹی میں چھپے ہوئے ہیں جو مزید کسی راہگیر کو جانی نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔فتح جنگ بلدیہ انتظامیہ سے ان جنگلی سوروں کے خلاف جلد کاروائی کی اپیل کی جاتی ہے ۔مزید تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔ اس ویڈیو کو جتنا ہو سکے انتظامیہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ ان جنگلی جانوروں کے خلاف بر وقت ایکشن لیا جا سکے ۔

21/07/2026

فتح جنگ کی عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ۔ارشد شوز ہول سیل پر لیڈیز ۔جینٹس اور بچوں کے تمام جوتوں کے برینڈ پر بہت بڑی ڈسکاؤنٹ ہول سیل آفرز لگا دی ہیں ۔فتح جنگ اور دیہات کے بیروزگار افراد بالخصوص خواتین اور محلہ جات کے دکاندار حضرات بھی فیکٹری ریٹس پر ارشد شوز ہول سیل سے مختلف پیکجز کی خریداری انتہائی مناسب ریٹس پر کر کے اپنا کامیاب بزنس چلا سکتے ہیں ۔۔۔ساری تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

ایڈریس : ارشد شوز ہول سیل ڈیلر نزد ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اٹک روڈ فتح جنگ

فون نمبر : 03175584452 03265411365 03348736221

16/07/2026

فتح جنگ سے واہ کینٹ تک الیکٹرک سکوٹی ایک چارج پر کتنا کلو میٹر سفر کر سکتی ہے ۔علی بابا آپکو پاکستان کے مشہور الیکٹرک بائیک crown firefly’s skooty پر پہلی بار مکمل معلومات دے رہے ہیں ۔مکمل ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔

13/07/2026

فتح جنگ کی سیر ۔

13/07/2026

Fateh jang poetry Chota Ali baba 👌❤️

11/07/2026

فتح جنگ کی موسمی رپورٹ ۔بالے کے پکوڑے

Address

Fatehjang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALi baba reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALi baba reels:

Shortcuts

Share

Category