17/04/2024
ہزاروں جبوں والے عاشق اس پہلوان کے عشق پہ قربان
اج اس پہلوان نے حضرت جنیدبغدادی کی یاد تازہ کردی
میں سادات سے نہیں لڑ سکتا ۔۔۔۔
یہ تو ایک گیم ہے لیکن کیسے بدبخت ہیں وہ لوگ جو حقیقت میں ال رسول کا دل دکھاتے ہیں