Press Club Fateh Jang پریس کلب فتح جنگ. .

Press Club Fateh Jang پریس کلب فتح جنگ. . ہمارا مشن ہے عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا اور اداروں کے ا

عمرہ کے لیے ایک بااعتماد نام سکب ٹریول اینڈ ٹورز
10/07/2025

عمرہ کے لیے ایک بااعتماد نام سکب ٹریول اینڈ ٹورز

اسلام آباد کی عدالت نے27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کو بھی کارروائی کے لیے لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے سا...
08/07/2025

اسلام آباد کی عدالت نے27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ گوگل کو بھی کارروائی کے لیے لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے سب انسپکٹر کی درخواست پرجوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مطیع اللہ جان، اسد طور اور صدیق جان سمیت ملک سے باہر بیٹھ کر یوٹیوب چلانے والے احمد نورانی، معید پیرزادہ، شایان علی، وجاہت ایس خان اور دیگر کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم جاری کیا

ریاست مخالف مواد سے متعلق 2 جون کو انکوائری شروع ہوئی، عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے پیش کردہ شواہد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہ یوٹیوب کے آفیسر انچارج کو حکم دیا جاتا کہ ہے 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرے

انتہائی شرمناک کبیروالا میں مولوی کی کم از کم 10 بچیوں کے ساتھ زیادتی۔۔ایک بچی کے حاملہ ہونے پر معاملہ سامنے آیا ۔۔ مولو...
08/07/2025

انتہائی شرمناک

کبیروالا میں مولوی کی کم از کم 10 بچیوں کے ساتھ زیادتی۔۔

ایک بچی کے حاملہ ہونے پر معاملہ سامنے آیا ۔۔ مولوی مدرسہ

چھوڑ کر فرار

خدارا اپنے بچوں کا خود خیال اور نگرانی کیا کریں۔

ایران کا اہم مؤقفایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان:ہم نے واضح کیا ہے کہ جنگ کا آغاز ایران نے نہیں، بلکہ اسرائیل نے ک...
24/06/2025

ایران کا اہم مؤقف
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان:

ہم نے واضح کیا ہے کہ جنگ کا آغاز ایران نے نہیں، بلکہ اسرائیل نے کیا۔
فی الحال جنگ بندی یا کارروائیاں روکنے پر کوئی باقاعدہ معاہدہ نہیں ہوا۔”

اگر اسرائیل آج صبح 4 بجے تک ایرانی عوام پر غیر قانونی حملے روک دے،
تو ایران کا بھی مزید جوابی کارروائی جاری رکھنے کا ارادہ نہیں ہے۔

آخری فیصلہ ایران خود کرے گا کہ فوجی کارروائی کہاں ختم کرنی ہے

سیفٹی آفیسر بننے کا بہترین موقع  واٹس ایپ - 0311 9545737
05/06/2025

سیفٹی آفیسر بننے کا بہترین موقع
واٹس ایپ - 0311 9545737

31/05/2025
اسلام آباد پولیس کے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشہداء میں اے ایس آئی صدیر عباسی اور کانسٹیبل ...
27/05/2025

اسلام آباد پولیس کے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے

شہداء میں اے ایس آئی صدیر عباسی اور کانسٹیبل جعفر شامل ہیں، جن کا بیلٹ نمبر 6571 بتایا گیا ہے۔
دونوں اہلکار سی آئی اے اسلام آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ذرائع کے مطابق، واقعے کی اطلاع سیف سٹی کی جانب سے موصول ہوئی، جس کے بعد فوری طور پر سیکیورٹی ادارے حرکت میں آئے۔ ڈی ایس پی I-9 اور ایس ایچ او I-9 موقع پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

فائرنگ کی وجوہات اور حملہ آوروں کے بارے میں مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے۔
I

فتح جنگ اس سخت گرمی میں پرائیویٹ سکولوں میں لوڈشڈنگ کے دوران جنریٹر یا سولر سٹم کا بندوست نہ ہونے سے بچوں کو سخت گرمی بر...
19/05/2025

فتح جنگ اس سخت گرمی میں پرائیویٹ سکولوں میں لوڈشڈنگ کے دوران جنریٹر یا سولر سٹم کا بندوست نہ ہونے سے بچوں کو سخت گرمی برداشت کرنا پڑھ رہی ہے حکومت کی جانب سے پرائیویٹ سکولوں پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے والدین کو سخت پریشانی کا سامنا جب کے اگر فیسوں کی طرف دیکھا جائے تو کوئی بھی سکول ایسا نہیں جس کی فیس شاہد ہی 2000 سے کم ہو تمام کے تمام پرائیویٹ سکول کا حال یہ ہی ہے حکومت پنجاب سے اپیل ہے کے تما م پرائیویٹ سکول کو چیک کیا جائے اور جن سکولوں میں بجلی کا متبادل سٹم موجود نہیں ان کو بھاری جرمانے کیے جائیں خاص کر فتح جنگ کے نام گرامی سکولوں کے پنکھے بھی چیک کیا جائیں اکثر سکولوں کے پنکھے بھی خراب ہیں

راولپنڈی اسلام آباد کے تمام میٹرو بس کی لسٹ  ٹائم اور سٹاپ کے ساتھ  ایئرپورٹ جانے کیلئے چوبیس گھنٹے سروس
08/05/2025

راولپنڈی اسلام آباد کے تمام میٹرو بس کی لسٹ ٹائم اور سٹاپ کے ساتھ
ایئرپورٹ جانے کیلئے چوبیس گھنٹے سروس

فتح جنگ کے نواحی گاؤں جبی  میں ڈرون گر کہ تباہ ۔جبی کسراں۔ ڈھوک اعوان  کے علاقے میں بھارت کا  ڈرون گر کر تباہ۔۔ ایک شخص ...
08/05/2025

فتح جنگ کے نواحی گاؤں جبی میں ڈرون گر کہ تباہ ۔
جبی کسراں۔ ڈھوک اعوان کے علاقے میں بھارت کا ڈرون گر کر تباہ۔۔ ایک شخص شہید دھماکے کی وجہ سے شہید ہونے والے شخص کا نام معبوب اعوان ہے

Address

Fatehjang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Fateh Jang پریس کلب فتح جنگ. . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share