21/03/2025
اللہ پاک آپ کو ہر قسمی آفات سے محفوظ رکھے اور رمضان المبارک کے بابرکت و فضیلت بھرے آخری عشرے کی رحمتوں اور پرنور شب و روز کے الوداعی لمحات میں ہم سب کےضغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی حتمی بخشش اپنی غفور و رحیمی کے صدقے سے عطاء فرمائے اور تمام مسلمانوں کا خاتمہ بلایمان فرمائے آمین ثمہ آمین