Chak no 105 ML

Chak no 105 ML Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak no 105 ML, Video Creator, 105 M. l, Fatehpur.

A village is a clustered human settlement or community, larger than a hamlet but smaller than a town (although the word is often used to describe both hamlets and smaller towns)

05/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا 😜

*, #جاپان میں دو بھائی رہتے تھے ۔ایک کا نام "جو " تھا دوسرے کا نام "وہ " تھا ۔۔'*🙄😁 *ایک رات "جو " کو کمرے میں  #بھوت دک...
28/05/2025

*, #جاپان میں دو بھائی رہتے تھے ۔ایک کا نام "جو " تھا دوسرے کا نام "وہ " تھا ۔۔'*🙄😁

*ایک رات "جو " کو کمرے میں #بھوت دکھائی دیا ۔۔'*🥺😇

"*جو " ڈر گیا اور اُس نے "وہ " کو آواز لگائی ۔۔'*🙃😉

*اور " وہ " دوڑتے ہوئے کمرے میں آیا . اور بھوت کو دیکھتے ہی* 😐
*مر گیا ۔۔!*🥲

*بس اسی دن سے یہ کہاوت مشہور ہوگئی ۔۔۔'!*😊

*" جو ڈر گیا وہ مرگیا " ____،،*😁🙃

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ  #جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں ر...
28/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ #جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر #لیبیا سے تعلق رکھنے والا " #عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال #حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

   #پنجاب
14/05/2025

#پنجاب

جے تُسی  #پنجاب دے رہائشی اوتے بجلی تے گیس دے سارے بل ادا کردے اوہر اک واجب ٹیکس دا پیسہ دیندے اوتے سرکاری ہتھیاراں نوں ...
12/05/2025

جے تُسی #پنجاب دے رہائشی او
تے بجلی تے گیس دے سارے بل ادا کردے او
ہر اک واجب ٹیکس دا پیسہ دیندے او
تے سرکاری ہتھیاراں نوں اپنی حفاظت دا ضامن سمجھدے او تے اپنی ملکیت وی

تے فیر تُہاڈا ایہہ حق بندا اے کہ جدوں وی حالات جنگ والے ہون
تے تُسی ہجرت کرن دی بجائے اگلی صفاں چ بیٹھ کے
اعتماد نال ایہہ ویکھو کہ تُہاڈا ٹیکس دا پیسہ تُہاڈی حفاظت تے تُہاڈی عزت تے لگ ریا اے
تے جتھے پیدا ہوئے اوتھے ہی عزت نال مرن نوں ترجیح دیو

ایہی اے پنجاب دی بہادری
ایہی اے پنجاب دی غیرت

وسدا رہے پنجاب، وسدا رہے سارا پاکستا

     #گندم  #گاؤں  #کسان
18/04/2025

#گندم #گاؤں #کسان

   #گندم  #کسان    #گاؤں
18/04/2025

#گندم #کسان #گاؤں

"ہم وہ لوگ ہیں جو زمین سے سونا اگاتے ہیں، پر خود ننگے پاؤں رہتے ہیں"فصل جب ہری ہوتی ہے تو ہم دعا کرتے ہیںفصل جب پکتی ہے ...
18/04/2025

"ہم وہ لوگ ہیں جو زمین سے سونا اگاتے ہیں، پر خود ننگے پاؤں رہتے ہیں"
فصل جب ہری ہوتی ہے تو ہم دعا کرتے ہیں
فصل جب پکتی ہے تو ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں
مگر
جب وہی فصل منڈی میں جاتی ہے
تو خدا بھی شاید نظریں چرا لیتا ہے۔
ہماری گندم 70 روپے کلو بکتی ہے،
اور شہر میں روٹی 30 کی ہو جاتی ہے۔
تو بیچ میں کون سا جن ہے، جو دانے کو نوٹ میں بدل دیتا ہے؟
اور نوٹ کو ذخیرہ میں چھپا لیتا ہے؟
کیا وہ بھی کسان ہے؟
نہیں وہ "نظام" ہے۔
نظام جو کھاد سے پہلے سیاستدان کو دیکھتا ہے،
نظام جو زمین کے وارث سے زیادہ مڈل مین کو عزت دیتا ہے۔
ہم کسان ہیں!
ہم نے بارش نہ آنے پر بھی فصل اگائی
ہم نے پانی کی باری کے لیے راتیں جاگ کر گزاری
ہم نے جعلی بیج سے بھی امید رکھی
ہم نے مہنگی کھاد، مہنگے ڈیزل، اور سستی زندگی سے سمجھوتہ کیا
مگر جب بوری بیچنے گئے
تو کہا گیا:
"ریٹ کم ہے، برداشت کرو"
کاش کوئی ہمیں بتائے کہ
"ہم کب تک برداشت کریں؟"
سوال تم سے ہے
ہاں تم سے، جو شہر میں رہتے ہو، سوٹ پہنتے ہو، اور گندم کی قیمت پر مذاکرے کرتے ہو
کیا تم نے کبھی جانا ہے کہ کسان فصل بیچتا کیسے ہے؟
کیا تم نے کبھی سوچا ہے کہ وہ "گندم" نہیں، اپنے خواب بیچتا ہے؟
کیا تم نے کبھی چاہا ہے کہ وہ بھی ایک مکمل انسان کی طرح جئے؟
یاد رکھنا
جو زمین تمہیں روٹی دیتی ہے،
وہ کسی کسان کی ماں کی مانند ہے
اور ماں کو سستا بیچنے والوں کا انجام تاریخ کبھی اچھا نہیں لکھتی۔
#گندم #کسان

Baba Murtaza Arain
06/04/2025

Baba Murtaza Arain

In commentary box
05/04/2025

In commentary box

Win ✌️ 🏆
05/04/2025

Win ✌️ 🏆

Last day
05/04/2025

Last day

Address

105 M. L
Fatehpur
105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no 105 ML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category