M. Shafiq Engineering works Fateh Pur,

M. Shafiq Engineering works Fateh Pur, enigineering tools

14/05/2026

Supernational Agricultural Equipment Workshop Fatehpur
03457172318====03017859951

13/05/2026
13/05/2026

السلام علیکم!
سپرنیشنل زرعی آلات ایگریکلچر ورکشاپ فتح پور، ضلع لیہ ۔03457172318_==03017859951
اگر آپ معیاری، مضبوط اور پائیدار زرعی آلات کی تلاش میں ہیں، تو اب فکر چھوڑ دیجیے۔ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین کوالٹی کے زرعی آلات ہول سیل ریٹ پر۔

ہمارے پاس روٹا ویٹر کی ہر ورائٹی دستیاب ہے،اڑتالیس پھالا، چون پھالا اور چھیاسٹھ پھالا دستیاب ہے۔

کلٹی میں زیڈ فریم، ٹوبے والا ڈیزائن اور پائپ والی کلٹی دستیاب ہے،جس کے ساتھ پانچ سال کی وارنٹی بھی دی جاتی ہے۔نو پھالی، گیارہ پھالی اور تیرہ پھالی کلٹی بھی دستیاب ہے۔

اس کے علاوہ توڑی والا چھاننا،موٹر سائیکل والی ریڑھی،اور توے والا ہل، چوبیس اور چھبیس انچ میں دستیاب ہے۔

روٹر کے مکمل اسپیئر پارٹس بھی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں،جن میں گراری سیٹ، ہاب، گلا اور ولایتی شافٹ شامل ہیں۔

پتہ: ایم ایم روڈ، وارڈ نمبر دو، پی ایس او پمپ کے قریب، فتح پور، ضلع لیہ۔

مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:صفر تین چار پانچ، سات ایک سات، دو تین ایک آٹھ۔یاصفر تین صفر ایک، سات آٹھ پانچ، نو نو پانچ ایک۔

سپرنیشنل زرعی آلات —اعلیٰ معیار، مناسب قیمت اور مکمل بھروسہ، ہماری پہچان۔

Address

MM. Road Fateh Pur
Fatehpur
31050

Telephone

+923457172318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Shafiq Engineering works Fateh Pur, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M. Shafiq Engineering works Fateh Pur,:

Shortcuts

Share