Learn&Teach

Learn&Teach In Shaa ALLAh
We will post in this Page Informatic Videos, Islamis Posts , Islamic related things a

Read It ..
05/11/2023

Read It ..

بغور مطالعہ فرمائیں ۔
26/06/2023

بغور مطالعہ فرمائیں ۔

Share to forward..........
16/01/2023

Share to forward..........

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه                                                 حَسْبُنَا اللهُ وَن...
14/12/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
کیا آپ جانتے ہیں کہ "حسبنا اللہ ونعم الوكيل" کتنی سخت اور مؤثر دعا ہے ؟!!!
اگر مظلوم کہے "حسبي الله (يعني ميرا حساب الله عزوجل کے پاس ہے میرا فیصلہ اب اللہ عزوجل کرے گا)
ونعم الوكيل (اللہ بہترین وکیل ہے یعنی اسی کے سپرد میں اپنا معاملہ پیش کرتا ہوں)"
یہ مظلوم کی دعا آسمان والے قاضی (اللہ) تک پہنچتی ہے اور جب اللہ کسی سے قیامت کے دن پوچھ لے .." کیوں؟"
تو اس بندے نے جو ظالم تھا وہ بے یار و مددگار ہو گا اور اسے آگ سے بچانے والا کوئی نہیں ہو گا۔
نصیحت:
اس دنیا میں اپنا حساب کتاب لوگوں کے ساتھ احسن انداز میں صاف کر کے جائیں ورنہ قیامت کے دن حقوق العباد معاف نہیں کئے جائیں گے...

غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا..!!جس سے آپ کے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائ...
14/12/2021

غیبت کرنا ایسا ہی ھے جیسے کسی کے ہاتھ میں اپنا کریڈٹ کارڈ تھما دینا..!!

جس سے آپ کے اکاٶنٹ کی رقم اُس کے ہاتھ میں چلی جائے..
غیبت سے بالکل اسی طرح ہماری نیکیاں دُوسرے کے اعمال نامہ میں ٹرانسفر ھوتی رہتی ہیں..!!

غیبت سے بچ جائیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں ہی رہیں..!!

وگرنہ غیبت تو ایسا سنگین گناہ ہے کہ آپکا محنت کر کے مشقتیں برداشت کر کے بنایا گیا نیکیوں کا اکاؤنٹ سارے کا سارا خالی ہو سکتا ھے..!!

10/12/2021

Address

Fatehpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn&Teach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Learn&Teach:

Share

Category