
21/03/2025
پچ کا فرینڈلی ہونا کسی طور بھی بونس سے کم نہیں تھا تاہم لڑکے کی انٹینٹ نے شدید متاثر کیا ہے اگرچہ ڈر بھی ہے کہ لڑکا کچی شاٹس کھیلتا نظر آیا ہے اور ایسے لڑکوں کو ہمارے ہاں زیادہ مواقع نہیں دیئے جاتے اس لئے اس کی سنچری کے لئے دل سے دعائیں نکل رہی تھیں. شکر ہے بن گئی اب یہ شاید بچ جائے. بہرحال اس کے اگریشن نے پھر سے امیدیں جگا دی ہیں
پاکستان کرکٹ ایسی گیم ہے کہ جب اس سے مایوس ہونے لگتے ہیں تو اچانک ایک دو میچ ایسے آ جاتے ہیں جو دوبارہ گیم سے جوڑ دیتے ہیں. یہ سلسلہ کبھی تو مسلسل ٹھہرے
عثــᷠــͣــͫــᷤــͧــمـان