Hafiz Shahid Latif

Hafiz Shahid Latif -Y-MADINA YOUTUBE CHANNEL

19/03/2026

وہ اس لیئے کہ آپ نے یہ کام کرکے ملازمین پنجاب کی چالیس سال نوکری کے بعد جمع پونجی ہی لوٹ لی ۔ وہ بیچارے نہ کسی کو بتا سکتے ہیں اور نہ کوئی مزید کام کرسکتے ہیں ، آپ نے وہ ظالمانہ نوٹیفیکیشن والا کام کرکے ملازمین پنجاب کو ژندہ درگور کردیا ہے ۔ حضور والا

19/03/2026

Sindh mein primary school ki head BPS-17 mein.

19/03/2026
19/03/2026

آپکا ووٹ کس کے لیئے ہو گا

19/03/2026

After SIS Orders what next to do.
آنلائن آرڈرز تو ہو گئے ہیں اب اگے کیا کرنا ہے
⭕ اپنے سکول ہیڈ سے وہ آرڈر سکول ٹیب سے سکین کروا کے ریلیو ہوں.
⭕ جس سکول میں آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے وہاں کے ہیڈ ماسٹر یا ہیڈ مسز سے آن لائن آرڈر دے کے سکول ٹیب پر جوائننگ دیں.
⭕ جہاں سے جا رہے ہیں وہاں کے ڈی ڈی او سے لاسٹ پے سرٹیفیکیٹ بنوا لیں
⭕ ابھی آپ کے ساتھ رپورٹ حاضری فراغت شیئر کی گئی ہے اس کی 8 فوٹو کاپیاں کروا لیں..
⭕جس سکول سے جا رہے ہیں وہاں کے ہیڈ ماسٹر ہیڈ مسز یا ڈپٹی ڈی ای او سے4 فراغت بنوا لیں.
⭕جس سکول میں جا رہے ہیں وہاں کے ہیڈ ماسٹر ہیڈ مسز یا ڈپٹی ڈی او سے رپورٹ حاضری بنوا لیں.
⭕ اگر ایک ہی تحصیل میں آپ کا ٹرانسفر ہوا ہے پرائمری سکول یا ایلیمنٹری سکول سے پرائمری سکول یا ایلیمنٹری سکول میں تو اکاؤنٹ آفس میں تنخواہ چینج کروانے کی ضرورت نہیں ہے.
⭕ اگر آپ کا ڈی ڈی او چینج ہوا ہے تو چینج فارم لگا کر اکاؤنٹ آفس سے اپنی تنخواہ کا ہیڈ چینج کروائیے.
⭕رپورٹ حاضری فراغت کی دستخط شدہ کاپیاں اور ٹرانسفر آرڈر بھی دستخط شدہ اپنے اصل ریکارڈ میں محفوظ کر لیجئے..
⭕اب آپ باقاعدہ طور پر نئے سکول میں آچکے ہیں.

19/03/2026

🚨تمام بنک آج 19 مارچ بروز جمعرات کھلے رہیں گے ، 20 اور 21 کو عید کی چھٹیاں جبکہ 22 کو اتوار اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی ۔

حالت تو اچھی نہیں رہتی سارا سال بچے پڑھتے اور پھاڑتے رہتے ہیں ۔ عجیب منطق ہوتی ہے یہ ۔
19/03/2026

حالت تو اچھی نہیں رہتی سارا سال بچے پڑھتے اور پھاڑتے رہتے ہیں ۔ عجیب منطق ہوتی ہے یہ ۔

Address

FEROZA LIAQUATPUR
Feroza
64070

Telephone

+923057090173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Shahid Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Shahid Latif:

Shortcuts

Share