Chak 67 - Qadeem

Chak 67 - Qadeem Latest news updates about Chak 67/A

06/09/2025

جشن ولادت صلی اللہ علیہ وسلم

09/09/2024

رہے گا یونہی اُن کا چرچا رہے گا​
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے​

چک 67 میں عظیم الشان میلاد ریلی کے دلکش مناظر

فیروزہ ۔وی او فیروزہ کے نواحی علاقے  گوٹھ امین کے ھندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا۔گوٹھ امین کے ھندو خاندان نے اسلام قبو...
18/08/2024

فیروزہ ۔وی او
فیروزہ کے نواحی علاقے گوٹھ امین کے ھندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا۔
گوٹھ امین کے ھندو خاندان نے اسلام قبول کر لیا۔

فیروزہ ۔او سی۔
7 افراد پر مشتمل ھندو فیملی نے مبلغ اسلام علامہ قاری محمد عمران سعیدی کے ہاتھ پر سب کے سامنے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔*
فیروزہ۔ کے نواحی علاقے بستی ماتمہ، موضع گوٹھ امین، الله آباد کے رہائش پذیر ھندو مذھب کے 7 افراد دو میاں بیوی اور پانچ ان کے بچے پوری فیملی تبلیغ دین اور اسلام کی تبلیغ کی حقانیت کو مانتے ہوئے معروف عالم دین علامہ قاری محمد عمران سعیدی کے ہاتھ پر بھرے مجمع میں اسلام قبول کر لیا۔
جن کے اسلام نام بھی رکھ دیے گئے۔حاکم رام سے محمد عثمان،زوجہ سجل مائی سے رقیہ بی بی،بیٹی سمرن سے آسیہ بی بی ،بیٹا جانی سے محمد نعمان ،بیٹی نمرن سے ماریہ بی بی، بیٹی کیلم سے سعدیہ بی بی ،بیٹی جوتی سے جویریہ بی بی ،رکھا گیا۔

جیٹھہ بھٹہ عباسہ پل کے قریب  سدا بہار  بس  بارش کے باعث  کھائی میں جا گری سدا بہار بس کوئٹہ سے بہاولپور جارہی تھی حادثے ...
02/08/2024

جیٹھہ بھٹہ عباسہ پل کے قریب سدا بہار بس بارش کے باعث کھائی میں جا گری
سدا بہار بس کوئٹہ سے بہاولپور جارہی تھی
حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا دیگر مسافروں کو ریسکیو آپریشن کے دوران بحفاظت باہر نکال لیا گیا ۔۔۔

کل بروز جمعہ مبارک۔۔ 12.07.2024 کوشہر فیروزہ میں۔۔۔۔۔چھ افراد پر مشتملغیر مسلم افراد نے اسلام قبول کرلیا.ضلع بہاولپورتحص...
13/07/2024

کل بروز جمعہ مبارک۔۔ 12.07.2024 کو
شہر فیروزہ میں۔۔۔۔۔
چھ افراد پر مشتمل
غیر مسلم افراد نے اسلام قبول کرلیا.

ضلع بہاولپور
تحصیل یزمان منڈی چک 97\DB کے رہائشی
ھندو برادری کے بھیل قوم کے
ایک غیر مسلم خاندان نے تبلیغ و تعلیم اور
اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر
علامہ قاری محمد عمران سعیدی کے دست پر
جمعتہ المبارک کے موقع پر بھرے مجمع میں حلقہ بگوش
کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
جن کے اسلامی نام بھی رکھ دیے گئے ہیں!
قیصر رام سے محمد علی
زوجہ رانی دیوی سے عائشہ بی بی
بیٹی سیبو مائی سے فاطمہ بی بی
بیٹا ساجن رام سے محمد حسن
بیٹا شیو لعل رام سے محمد حسین
بیٹا مہویر رام سے محمد محسن
2 میاں بیوی اور 1 بیٹی اور 3 بیٹے
6 افراد پر مشتمل پوری ایک فیملی نے اسلام قبول کیا۔
الحمداللہ الحمداللہ

27/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Bilal, Muhammad Aleem, Itx Murshad, MUhammad Arshad, Imran Ali, Bilal Jutt, Jam Akthair Jam Akthair

27/01/2024

چوہدری محمّد انور، سرفراز محمود انور کونسلر،
کے گھر....
سید حامد سعیدشاہ کاظمی صاحب اور میاں محمّد اسلام اسلم صاحب کی آمد۔

24/01/2024

الیکشن کے بارے مشاورت کرتےہوۓ
سرفراز محمود انور
محمّد عمران
چوہدری عرفان
تنویر جٹ
چوہدری اعظم
چوہدری سجاد
الیاس میواتی

چک 67 کی طرف سے پیپلز پارٹی کی ریلی میں شمولیت کی چند تصاویر...
20/01/2024

چک 67 کی طرف سے پیپلز پارٹی کی ریلی میں شمولیت کی چند تصاویر...

19/01/2024

بلاول بھٹو کی خان بیلا آمد، جلسے میں شرکت کے لیے قافلہ چک 67 سے آج بروز جمعہ 19 جنوری صبح 9 بجے روانہ ہوگا تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے سواریوں کا انتظام بھی ہے
رابطہ نمبر 03438618967

16/01/2024

چک 67قدیم میں الیکشن کے ہوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سر فہرست
چوہدری اللہ دتہ
ماسٹر غلام حسین
چوہدری عمران محمد حسین
سرفراز محمود انور سابق کونسلر (03438618967)
چوہدری حنیف
چوہدری طارق سابقہ کونسلر
محمد الیاس
عابد مہناس
مظہر مہناس
چوہدری سرور تاج
طالب حسین
عبدالرزاق
یونس سندھی
ساجد سندھی
نوید سندھی
تنویر انور سندھی
رانا سرور
شفیق بھٹی
عبدالرشید بھٹی
رانا حنیف
رانا بوٹا
عبدالرشید اشرف
چوہدری خادم تاج
ملک طالب پپو
اور دیگر اہلیان چک نے شرکت کی جس میں متفقہ طور پر سید حامد سعید کاظمی صاحب اور میاں اسلام اسلم صاحب کی سب چک والوں نے بھرپور ہمایت کا فیصلہ کیا

Address

Chak 67/A (Qadeem)
Feroza
64070

Telephone

+923438618967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 67 - Qadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share