Sadaf Ali

Sadaf Ali Trying to be a creator 🥰♥️

29/07/2026

Final luck 🤞 Musafer Khana 279 hr

29/07/2026

ہر خیر خواہ کا ایک اور خیر خواہ ہوتا ہے … اس لئے خیر خواہ دیکھ بھال کر بنانے چاہئیں، وگرنہ ایک بار کی غلطی ساری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے!
صبح بخیر ♥️🥰
29/7/2026

27/07/2026

الحمداللہ کلین اینڈ گرین ٹیم 279 ایچ آر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
سب گاؤں والوں کو مبارکباد مسافر خانہ کی🥰
اور جنہوں نے یہ مسافر خانہ دیا اللّٰہ پاک ان کی یہ کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین🤲
&greanteam279

الحمداللہ کلین اینڈ گرین ٹیم 279 ایچ آر  نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا سب گاؤں والوں کو مبارکباد اور جنہوں نے یہ مسافر خ...
27/07/2026

الحمداللہ کلین اینڈ گرین ٹیم 279 ایچ آر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
سب گاؤں والوں کو مبارکباد
اور جنہوں نے یہ مسافر خانہ دیا اللّٰہ پاک ان کی یہ کاوش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین🤲
&GreanTeam279hr

درد تو بہت ملے زندگی میں💯پر مسکرانا ابھی تک نہیں چھوڑا🌹
20/07/2026

درد تو بہت ملے زندگی میں💯
پر مسکرانا ابھی تک نہیں چھوڑا🌹

20/07/2026

آپ کے اخلاق کی قدر لوگ اس وقت کریں گے
جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو

غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں 💯

16/07/2026

گورنمنٹ ہائی سکول چک 279 کی چار دیواری کے متعلق کلین اینڈ گرین ٹیم کی ایم پی اے کاشف نوید پنسوتہ سے ملاقات
کاشف نوید پنسوتہ نے منسٹر آف ایجوکیشن سے ویڈیو کال ملا دی اور رانا سکندر حیات نے 3 ماہ کے اندر اندر اس پراجیکٹ کو شروع کرنے کا وعدہ کیا
اور کاشف نوید پنسوتہ سے کہا کہ آپ اس کی اناوسمنٹ کردیں
میں منسٹر آف ایجوکیشن وعدہ کرتا ہوں کہ چک 279 کے سکول کی چار دیواری 3 ماہ میں شروع ہو جاۓ گی
اس کے علاؤہ منسٹر آف ایجوکیشن نے ضروری ڈاکومنٹس بھی منگوا لۓ ہیں
کلین اینڈ گرین ٹیم ہر پلیٹ فارم پر اپنا پورا زور لگا رہی ہے باقی hope for the best

علاقہ مروٹ چک نمبر 303/HR فوجی محمد سفیان میرے علاقے کا شیر دل نوجوان دشمن کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگ...
15/07/2026

علاقہ مروٹ چک نمبر 303/HR فوجی محمد سفیان میرے علاقے کا شیر دل نوجوان دشمن کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔یہ شہادتیں بھی نصیب والوں کے حصے آتی ہیں۔۔اور یہی وہ شہداء ہیں جو ہماری حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر جاتے ہیں۔۔۔ورنہ تنخواہ تو سب ہی لیتے ہیں۔اب چندہ کھانے والوں کو کیا پتا جان پیسوں سے نہیں بلکہ جذبے سے دی جاتی ہے۔
سفیان شہید ہمارے علاقے کا فخر بن گیا۔اور نوجوانوں میں شہید ہونے کا جذبہ بھر گیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک شہید نوجوان کے دراجات بلند فرمائے۔اور لواحقین اور اہل علاقہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
پاک فوج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد

Address

Chak No: 279/HR Fort Abbas
Fort Abbas
62020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaf Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadaf Ali:

Shortcuts

Share