Rizwan ChahaL

Rizwan ChahaL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan ChahaL, Publisher, Fort Abbas.

ایویں مفت اچ ووٹ حرام نہ کر پہچان دے بارے سوچیں .جیڑھا اج تئیں پورا نئیں ہویا ارمان دے بارے سوچیں .کوئ وقتی فائدۂ نہ ڈیک...
07/12/2020

ایویں مفت اچ ووٹ حرام نہ کر پہچان دے بارے سوچیں .

جیڑھا اج تئیں پورا نئیں ہویا ارمان دے بارے سوچیں .

کوئ وقتی فائدۂ نہ ڈیکھیں توں نقصان دے بارے سوچیں .

جے مولائی خون سرائیکی ہیں سرائیکستان دے بارے سوچیں .
رضوان چاہل

04/12/2020
04/12/2020
Alhamdulillah
02/12/2020

Alhamdulillah

02/12/2020

*نکاح*.... وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

: *نکاح* ......
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔

*نکاح*....
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔

: *نکاح*....
بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

: *نکاح* .....
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔:

*نکاح*....
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتےہیں :

*نکاح*.....
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے

*نکاح* ....
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں.

*نکاح*.....
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے : *

نکاح*.....
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں
💙💚رضوان چاہل💛❤

Address

Fort Abbas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan ChahaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category