Shoni Dharti Media Group Fort Abbas

Shoni Dharti Media Group Fort Abbas خبر سے لے کرحقیقتت تک
ھر پل آپ کے ساتھ

25/12/2024
Ajj Ki Rate list Fort Abbas 29/08/2024
29/08/2024

Ajj Ki Rate list Fort Abbas 29/08/2024

فورٹ عباس ، ماڈل بازار میں رات کے وقت بھی شیڈ پر کام جاری
26/08/2024

فورٹ عباس ، ماڈل بازار میں رات کے وقت بھی شیڈ پر کام جاری

فورٹ عباس ،  اسسٹنٹ کمشنر عیرج علی حیدر گوندل کا تجاوزات  کے خلاف آپریشن،۔ تجاوزات قائم کرنے والے متعدد دکانداروں کو سخت...
06/08/2024

فورٹ عباس ، اسسٹنٹ کمشنر عیرج علی حیدر گوندل کا تجاوزات کے خلاف آپریشن،۔ تجاوزات قائم کرنے والے متعدد دکانداروں کو سخت وارننگ کرکے حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نےشہر کےمختلف بازاروں کا دورہ کیا تجاوزات کو دیکھتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور مختلف بازاروں میں جن دکانداروں کی جانب سے تجاوزات قائم کی گئیں تھیں ان کو سخت وارننگ دی اور فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا جس پر شہر بھر سے دکانداروں نے تجاوزات ہٹانے کا کام شروع کر دیا ریڑھی بانوں کو بھی کمیٹی کی مخصوص جگہ پر جانے کا حکم اسسٹنٹ کمشنر کی اس کاروائی پر شہر کی سڑکیں کشادہ ہوگئیں تجاوزات کے خاتمے کے لیے اس عملی کارروائی پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنرکو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ بازار میں کسی کو بھی تجاوزات قائم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اور جو بھی تجاوزات قائم کرنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Ajj Ki Rate List Fort Abbas .
23/04/2024

Ajj Ki Rate List Fort Abbas .

15/04/2024

اڈا کھراج پورہ بس تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایک موٹر سائیکل سوار جس کی وجہ سے حادثہ ہوا بس کے نیچے ایک گھنٹے تک دبا رہا اور زندہ نکال لیا گیا

طارق شاہ مرحوم کا بیٹا علی رضا شاہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے نمازِ  جنازہ جمعرات 28 مارچ دن 10 بجے گورنمنٹ ہائی سکول...
28/03/2024

طارق شاہ مرحوم کا بیٹا علی رضا شاہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے نمازِ جنازہ جمعرات 28 مارچ دن 10 بجے گورنمنٹ ہائی سکول فورٹ عباس میں ادا کیا جائے گا

23/03/2024

واٹر سپلائی کا معاملہ اور میونسپل کمیٹی کے افسران کی لاپرواہی ، ذرائع کے مطابق کمیٹی افسران نے ایس ڈی او واپڈا سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا کوئی میٹنگ نہیں کی کہ تھوڑی بہت قسط ادا کرنے کا لولی پاپ بھی نہیں دیا تو پھر بجلی کیسے بحال ہو گی ہاں اتنا ضرور کیا کمیٹی افسران نے کہ اگر سائرن نہ بجا تو روزہ دار واپڈا کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے لہذا انہوں نے بلیک میلنگ کر کے دفاتر کی بجلی بحال کروا لی اور لوگ پینے کے پانی کو ترس گئے گھروں میں خواتین بچے اور چھوٹی چھوٹی مساجد میں نمازی پانی سے پریشان ہیں واپڈا افسران کی یہ زیادتی ہے کہ افسر افسر کا خیال کرتے ہوئے دفتر کی بجلی بند نہیں کرتا عوام کی بولتی بند کر دیتا ہے ، اللہ پاک رمضان المبارک میں لوگوں کو تکلیف پہنچانے سے بچانے کی ان لوگوں کو ہدایت فرمائے ،

23/03/2024

Welcome back

فقیروالی میں آج محترم خبیب خالد صاحب اور محترم کاظم حسین صاحب کی زیر قیادت ہارون آباد، فقیروالی اور فورٹ عباس کے پرائیوی...
23/08/2020

فقیروالی میں آج محترم خبیب خالد صاحب اور محترم کاظم حسین صاحب کی زیر قیادت ہارون آباد، فقیروالی اور فورٹ عباس کے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کا اجلاس ہوا۔ جس میں نئی تنظیم سازی اور پرائیویٹ سکولز کو در پیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ جو کہ کافی سیر حاصل رہی۔ اور پورے ضلع بہاولنگر میں تمام سکولز تمام کلاسسز کے ساتھ اکٹھے کھولنے پر اتفاق ہوا۔

15/10/2019

Address

Fort Abbas
62020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoni Dharti Media Group Fort Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share