
10/03/2025
*ملیر حاجی زکریا گوٹھ میں رمضان المبارک کے مقدس بابرکت مہینے میں خودساختہ مہنگائی عروج پر*
* ملیر حاجی زکریا گوٹھ میں سرکاری نرخ نامہ پر کوئی عملدرآمد دنہیں غریب طبقہ مہنگائی سے تنگ سحری اور افطاری سے محروم*
_تفصیلات کے مطابق ملیر حاجی زکریا گوٹھ میں_ *رمضان المبارک کے بابرکت* _مہینے میں خودساختہ مہنگائی عروج پر_ *رمضان المبارک کے بابرکت* _مہینے میں بھی دکانداروں نے اپنے من مانی ریٹوں پر پھل سبزی گوشت اور دیگر ضروریات کی اشیاء فروخت کرنے لگے اور انتظامیہ کی طرف سے کوئی مؤثر اقدامات نہیں غریب طبقہ سحری اور افطار سے محروم ہوگئے شہر میں دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے کو ہوا میں اٰڑ دیا اکثر دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی نام نشان نہیں _*رمضان المبارک کے مقدس* _مہینے میں سبزی گوشت پھل اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں کو روکنے والا ہی کوئی نہیں پرائس کنٹرول کمیٹی شہر میں غائب اس رمضان المبارک کی آمد ان کے لیے لامحدود منافع خوری کا ذریعہ بن گیا ہے ضلعی انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں موثر اقدامات کرنی کی ضرورت ہے _*رمضان المبارک کے بابرکت* _مہینے عوام کو ریلیف دیا جائے تاکہ غریب طبقہ افطاری اور سحری کی سہولت سے محروم نہ رہیں_،