Gaggoo News

Gaggoo News اس پیج کامقصد علاقے کے لوگوں کو ہر پل خبروں سے اگاہ رکھنا ہے۔

انشاءاللّٰہ! Pre-9th کلاسز کا 13 اکتوبر بروز سوموار سے آغاز ہوگا۔کونسیپٹ سکول گگومنڈی کیمپسنہم و دہم کلاسز کا آغاز تجربہ...
18/09/2025

انشاءاللّٰہ! Pre-9th کلاسز کا 13 اکتوبر بروز سوموار سے آغاز ہوگا۔
کونسیپٹ سکول گگومنڈی کیمپس
نہم و دہم کلاسز کا آغاز تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ
💯 داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر،* کامیاب طلبہ کے لیے ٪100 سکالرشپ

🗓️ سکالرشپ ٹیسٹ: 5 اکتوبر (اتوار)
📝 رجسٹریشن: ب فارم + بچے کی تصویر
📍 جمع کروائیں: کونسیپٹ سکول، ایڈمیشن آفس، مین ملتان روڈ گگومنڈی
⏳ آخری تاریخ: 3 اکتوبر

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0300 6996020

ایفا سکول گگو کیمپس کی طالبہ وردہ فاطمہ نے نغمہ نویسی کے مقابلہ میں پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی گگو نیوز کی ...
17/09/2025

ایفا سکول گگو کیمپس کی طالبہ وردہ فاطمہ نے نغمہ نویسی کے مقابلہ میں پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
گگو نیوز کی جانب سے طالبہ ، والدین اور انتظامیہ سکول کو مبارک باد

15/09/2025


 ؟؟
14/09/2025

؟؟

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری ہے۔اسی سلسلہ م...
13/09/2025


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا عمل جاری ہے۔اسی سلسلہ میں تھانہ گگو کےڈکیتی ، رابری کے مختلف مقدمات ٹریس کر کے 60لاکھ سے زائد مالیتی برآمدگی، منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں اور ٹارگٹ کلر اور ڈکیت بلال عرف بلال کو پولیس مقابلے میں منتطقی انجام پر پہنچانے اور علاقے میں امن و امان کی فضاء قائم کرنے پر سی سی ون سرٹیفکیٹس اور انعام سے نوازا گیا ۔ ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے سرٹیفکیٹس


12/09/2025


فقید المثال استقبال منعقدہ محفلِ میلاد النبیﷺ ، گیارہ ربیع الاول ریلوے گراؤنڈ گگو منڈی زیر صدارت: عظیم عالمی مبلغِ اسلام شیخ طریقت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ نوید حسین صاحب مدظلہ العالی سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ گجرانوالہ شریف

12/09/2025




گزشتہ روز 365EB میں گھریلو جھگڑے پہ بھائی نے بھائی کو فائر ماردیا تھا    اور رانا ناصر بھائی شدید زخمی ہوگیا تھا ان کا ک...
11/09/2025

گزشتہ روز 365EB میں گھریلو جھگڑے پہ بھائی نے بھائی کو فائر ماردیا تھا اور رانا ناصر بھائی شدید زخمی ہوگیا تھا ان کا کل آپریشن ہے
انتہائی عاجزی کے ساتھ سب دوستوں سے التماس ہے کہ ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر کے لیے سب بھائی دعا کریں کل ان کا اپریشن ہے اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

11/09/2025

11 ستمبر 1948 یوم وفات: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح
11/09/2025

11 ستمبر 1948 یوم وفات: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح

09/09/2025

نیپال میں کرپٹ حکومت کے خلاف احتجاج کامیاب وزیراعظم نے استعفی دے دیا

Address

Gaggoo
61000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaggoo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gaggoo News:

Share