Gaggoo Diaries

Gaggoo Diaries Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gaggoo Diaries, Digital creator, Gaggoo.

10/12/2025

‏میں ہمیشہ بدترین ہوسکتا ہوں، لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے.

〰️نیلسن منڈیلا🤍

10/12/2025

*انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر، اور لاحاصل کو قِیمتی سمجھتا ہے...🦋🌸*

07/12/2025

آؤ اس راستے پر ہم دور تک چلتے جائیں۔
گرتے پتوں کا شور اور پرندوں کے گیت کانوں میں رس گھولتے رہیں۔
ہم باتیں کریں۔ اچھے لوگوں اور اچھی کتابوں کی باتیں۔
وہ باتیں جو ہمیشہ یاد رکھے جانے کے قابل ہیں ۔۔۔۔۔

29/11/2025

جب کوئی مرد نرم مزاج، اور مستقل طور پر کسی عورت کا احترام کرتا ہـــــے،
تب ہی اس کا اعصابی نظام ٹھیک ہونـــــــے لگتا ہــــــے۔
یہی وجہ ہــــــے کہ
جب کسی عورت کو کسی رشتے میں خالص محبت دی جاتی ہے تو ان میں خاص چمک آجاتی ہــــے۔
دراصل یہ صرف محبت نہیں ہوتی بلکہ اس سے بڑھ کر ان کے جذبات کی حفاظت ہوتی ہے۔
اور کسی بھی عورت کے جذبات کی حفاظت کرنا ہر ایک مرد کے بس کی بات نہیں۔

ایک مرد کی اچھی تربیت پتہ ہے کیا ہوتی ہے...؟؟
عورت کے قصوروار ہونے کے باوجُود وہ اُس کی تذلیل نہیں کرتا، پِھر بھی اُس کی عِزت اور احترام کا خیال کرتا ہے، مرد کا ایک درجہ اِس لیے بُلند رکھا گیا ہے کیونکہ وہ مُحافظ ہے__!!

بھاڑ میں گیا فیشن ۔اب تو تین ماہ یہی حلیہ رہے گا۔۔۔
28/11/2025

بھاڑ میں گیا فیشن ۔اب تو تین ماہ یہی حلیہ رہے گا۔۔۔

28/11/2025

حَسبُنَا اللہُ وَنِعمَ الوَکِیلُ عَلَی اللہِ تَوَکَّلنَا
" کافی ہے ہمارے لیئے اللہ اور وہ بہت ہی اچھا کار ساز ہے اللہ پر ہی ہم نے بھروسہ کیا"
ابوداؤد جلد 2 صفحہ 155، مسند احمد حدیث نمبر 2853، 22858

27/11/2025

کبھی غلطی سے اپنا وائس میسج سن لوں تو
اگلے چار پانچ دن تک بولنے کا بھی دل نہیں کرتا🥹

23/11/2025

The saddest part of SURAH YOUSAF is that your family can be your biggest heartbreak.

19/11/2025

دعاؤں میں بسے لوگو!
سنو
یہ رابطوں کی دنیا ہے
رابطوں سے رشتے ہیں
چاہتوں کے یہ سنگم
خوشیوں کے یہ آنگن
دوستی پیار کے یہ بندھن
ہم کو یاد آئیں گے
آنے والے سالوں میں
کس کے سنگ ہنسنا ہے
کس سے مل کے رونا ہے
کب یہ اپنے بس میں ہے
مگر آسماں کی جانب
پھیلے ہاتھ کہتے ہیں
دل سے دل کا ہر رشتہ
معتبر دعا سا ہے
دعاؤں میں بسے لوگوں
جہاں بھی رہو
سدا خوش رہو۔۔۔

19/11/2025

"انسان کے لیے سب سے زیادہ وزنی بوجھ وہ خیالات ہیں جو اس کے سر میں ہوتے ہیں۔"🖤🥀

19/11/2025

"ہر دن کا اندازہ اس فصل سے نہ لگاؤ جو تم کاٹتے ہو،
بلکہ اُن بیجوں سے لگاؤ جو تم بوتے ہو۔"

رابرٹ لوئس اسٹیونسن

19/11/2025

"کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دیں کہ آپ اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جائیں."

Address

Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaggoo Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share