09/10/2025
ڈرگ انسپکٹر غذر ڈاکٹر عبید نے گلو داس غذر کے مختلف میڈیکل اسٹوروں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
انسپیکشن کے دوران ایک میڈیکل اسٹور سے گورنمٹ پراپرٹی سیرینج برآمد کئے۔ ذائدلمعاد ادویات کی مجودگی سمیت ڈرگ ایکٹ کےمختلف وائلیشن پکڑی گئ۔
ڈرگ انسپیکٹر نے متعلقہ سٹور مالک کا لائسنس منسوخ کرنے کی سفارشات کوالٹی کنٹرول بورڈ گلگت بلتستان بھیج دئے۔