قلم بولتا ہے

قلم بولتا ہے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قلم بولتا ہے, Media/News Company, Gam Kotli.

📜 چینل / پیج کا تعارف (Bio):

> “قلم بولتا ہے” ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سچائی، علم اور شعور کی آواز کو الفاظ کا روپ دیا جاتا ہے۔
ہم معاشرتی، مذہبی اور سیاسی مسائل پر کھل کر بات کرتے ہیں تاکہ ایک بہتر، باخبر اور بیدار قوم تشکیل دی جا سکے۔

09/12/2025

مسجدوں کا شہر کوٹلی۔ ۔فخاشی کا اڈہ بن گیا 💔
رائل انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوٹلی آزاد کشمیرمیں قوالی نائٹ کے نام سے ایک پروگرام رکھا گیا جس میں نوجوان لڑکیاں بےحیائی والے لباس پہن کر ناچ رہی ہیں کوٹلی والو تمھاری شرم کہاں مرگئی
سب سے بڑے بیغرت تو ان لڑکیوں کے والدین ہیں اور اس سے بڑھ کر ان کو تعلیم دینے والے اتنے بیغرت ہیں جو تعلیم کے نام پر ناچ گانے کا فنکشن رکھ رہے ہیں
ڈی سی کوٹلی اور اتنظامیہ سے گزارش ہے کہ اس طرح کے تعلیمی اداروں کو پابند کریں کیا ہمارا مذہب اس بات کی اجازت دیتا ہے

09/12/2025

چڑہوئی رٹہ مدرسے کے قریب خطرناک چیڑ کا درخت — سکول جاتے بچوں کی جانیں خطرے میں، محکمہ جنگلات کی فوری نوٹس لیے

09/12/2025

"یہ ہے وہ سسٹم جہاں قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے—چاہے کوئی عام شہری ہو یا پاکستان کا وزیر داخلہ محسن نقوی۔ برطانیہ میں گاڑی چیک ہونا معمول سمجھا جاتا ہے، اور یہی ترقی کی اصل بنیاد ہے۔"

09/12/2025

حاجی محمد پرویز فراہم یوکے اور چوہدری عبد القدیر فراہم بحرین اور محمد نزیر محمد ارشد میں صابر میں انعام چوہدری وقار چوہدری احتشام چوہدری عبد الرحیم محمد ایوب صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اہلیان مسلم آباد

07/12/2025

صحافی شاہزیب ایوب کی گرفتاری آزادیِ اظہارِ رائے اور آزادیِ صحافت پر ایک کھلا اور ناقابلِ قبول حملہ ہے، حق بات کہنے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے والے قلم کار کو پابندِ سلاسل کرنا کسی بھی مہذب، جمہوری ریاست کی صورت اجازت نہیں دیتی دوسری طرف فریاد بٹ کا قاتل ابھی تک معلوم نہ ہوسکا کیا طاقت وار کے لیے قانون حرکت میں اور مظلوم کے لیے خاموش کیوں ؟

06/12/2025

اساتذہ تربیتی کلاسوں میں موجود، ہیڈ ٹیچر دفتر میں— تمام ٹیچرز بچیوں کو بھرپور تعلیم دے رہی تھیں۔ شکایات کے برعکس آج سکول میں نظم و ضبط نظر آیا… لیکن افسوس! 2013 کے منظور شدہ بجٹ کے باوجود ناقص تعمیر نے سکول کے تمام دروازے نوچ لیے۔ واش رومز میں پانی تک نہیں، کچھ میں دروازے بھی نہیں۔ چاردیواری کمزور، ماحول خستہ حال— اور اہل علاقہ کی تعلیم سے لاتعلقی صورتحال کو مزید بگاڑ رہی ہے۔
قلم بولتا ہے کو فالو لازمی کریں

05/12/2025
04/12/2025

ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کا شاندار عوامی خدمت کا اقدام—کھلی کچہری میں مسمات تکوین نور کو 41 لاکھ 60ہزار روپے دلوا کر انصاف کی عملی مثال قائم کی۔
قابلِ تحسین فرض شناس آفیسر کو سلام!

04/12/2025

چڑہوئی: نیا فیڈر مکمل، بجلی پھر بھی غائب — عوام 50 والٹ پر زندہ! ایک ماہ سے فیڈر آن نہیں! محکمہ برقیات خاموش، عوام پریشان 10 دسمبر ڈیڈلائن — چڑہوئی میں احتجاج کی تیاریاں تیز
تاجر برادری کا الٹی میٹم: فیڈر آن کرو، ورنہ شٹر ڈاؤن ہوگا

03/12/2025

صاحبزادہ قاری مبارک علی قادری کی والدہ محترمہ کا نمازِ جنازہ بروز بدھ دن تین بجے مقامی قبرستان میں نہایت رقت آمیز ماحول میں ادا کیا گیا۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، دینی مزاج اور سادہ طبیعت خاتون تھیں، جنہوں نے زندگی بھر دین، اخلاق اور خدمتِ خلق کو اپنی ترجیح بنائے رکھا۔ ان کی وفات پر علاقے میں رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی۔

نمازِ جنازہ میں علماۓ کرام، مشائخ عظام، علاقہ کی سماجی شخصیات اور گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں نے مرحومہ کی دینی خدمات اور خوش اخلاقی کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ نمازِ جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

آخر میں لواحقین—خصوصاً صاحبزادہ قاری مبارک علی قادری—سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا، اور مرحومہ کے درجات کی بلندی، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی

02/12/2025

یہ ہے مہوڈنڈ جھیل مست ماحول میں Enjoy

Address

Gam Kotli

Telephone

+923556464694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قلم بولتا ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to قلم بولتا ہے:

Share