پروگرام زیر بحث، PZB

پروگرام زیر بحث، PZB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پروگرام زیر بحث، PZB, Media/News Company, Gam Kotli.

18/08/2025

سابق ممبر راجہ افضل خان صاحب سے لیے گٸے انٹرویو کی چند جھلکیاں

11/08/2025

اوورسیز دوستوں سے تعاون کی اپیل سنیاہ تا گولہ سڑک انتہاٸی اہم سڑک ہے سڑک کا کچھ حصہ انتہاٸی خستہ خالی کا شکار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے کا شروع کروانا پڑھا بیرون ممالک اور مقیم لوگوں سے تعاون کی درخواست فون نمبر 03143282610 واٹس اپ 03556410239چوہدری فرید

08/08/2025

مہاجر کیمپ کوٹلی سوہلناں کا نوجوان، پولیس کی مبینہ غفلت، تاخیر اور بے حسی کے باعث گزشتہ تین روز سے راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ایس پی کوٹلی کے بہترین اقدام کو خارج تحسین پیش کرتے ہی

31/07/2025

محمد ظہیر ولد فقیر محمد کا مکان گرنے کیوجہ سےچھت زمین بوس ہو گٸ محمد ظہیر شدیدمشکلات کا شکار چھے بچوں کا باپ شب و روز محنت مزدوری کر کے بامشکل بچوں کے بنیادی ضروریات پوری کر رہا تھا اچانک گزشتہ دو دن قبل رات ایک بجے سلاٸٹنگ کیوجہ سے مکان کی چھت زمین بوس ہو گٸی پاک فوج کے دستہ نے موقع پر پہنچ کر ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرواٸی لیکن متاثرہ شخص دورے حاضر میں بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے یا مکان بناٸے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل فون نمبر 03556439026محمد نوید خان سوال یہ پوچھنا چاہتا ہوں کیا انتظامیہ چڑہوٸی یا چیٸرمین کونسلر حضرات کا کام بنتا تھا متاثرہ فیملی کے ساتھ رابطہ کرنا لیکن اس موقع پر افسوس کے ساتھ خاموشی مگر متاثرہ فیملی کے ساتھ ضرور تعاون کریں

22/07/2025

چڑہوئی: اغوا کے بعد قتل ، مقتول کی لاش 9 روز بعد ایک گھر کے صحن سے برآمد مقتول کا تعلق کہاں سے ہے اصل قاتل کون پکڑے جانے والوں کا تعلق تمام تر تحقیقات جاری

22/07/2025

سنیاہ تا گولہ سڑک کی تعمیر نو کا کام جاری پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ابرار حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ سرہوٹہ شریف کی زیر سرپرستی ایل او سی مین سڑک کا افتتاح کردیا پیر صاحب دینی خدمات کے ساتھ ساتھ معاشرتی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں انتہاٸی اہمیت کے حامل سڑک جس پر سیاحوں کی بڑی تعداد سفر کرتی ہے 60لاکھ بڑی رقم کا منصوبہ اہلیان پنجن سبزکوٹ اور سنیاہ کے لیے باعث فخر روحانی شخصیت کی انتہک کوششوں کی مرہون منت اج بروز سموار افتتاح کر دیا یقیناً پیر صاحب اور ڈونیشن کرنے والوں کا یہ منصوبہ دیرپا یاد رکھا جاٸے گا اب تک 22لاکھ ایک بڑی رقم کا کچھ حصہ اکٹھا ہو چکا ایل او سی کے بلکل قریب انتہاٸی اہمیت کے حامل سڑک کی کتنی ڈونیشن اب تک ہو چکی مکمل ٹھیکہ کتنا ہوا مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل رابطہ نمبر 03556161876

20/07/2025
02/07/2025

تھری ڈی وال پیپر سے بناٸیں اپنے گھروں کو خوبصورت

28/06/2025

30سالوں سے برسراقتدار چوہدری یٰسین اور 5سالہ اقتدار عامر یٰسین لیکن حلقہ کےعوام گزرتے وقت کے ساتھ شدید معاشرتی بحران کا شکار سڑکوں اور فرسٹ ایڈ یونٹ کی منظوری صرف نوٹیفیکیشن تک عملی کام صفر تفصیلی ویلاگ جلد بزرگ سیاستدان کےہمراہ تیس سالہ دور اقتدار پر روشنی ڈالیں گٸے بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم سولر کی روشنی میں بیٹھ کر۔۔۔۔۔۔

27/05/2025

ناقص میٹریل کا استعمال محکمانہ ملی بھگت سے ٹھیکیدار ٹیپ ٹاپ سے کام نپٹا کر رفو چکر کیا سنگال تا سبزکوٹ سڑک کی منظوری PWD سے تھی چیک اینڈ بیلنس بھی ادارہ کرتا ہے بقاعدہ انجینٸرز کی زیر نگرانی سڑک بناٸیجاتی ہے یہاں تو نہ کوٸی انجینٸر نہ ادارہ بس حرام خود بھی کھاٶ اور سانو وی دو والا دھندہ سرگرم ہے اتنا بھی ناقص میٹریل استعمال نہیں کیاجاتا کہ تیسرے دن عین سڑک کے درمیان سےگھاس اگنا شروع ہو جاٸے انشاءلله جلد موقع پر ویڈیوز بناٸی ٹھیکیدار کا کٹا چھٹا کھول کر عوام کے سامنے رکھیں گٸے

22/04/2025

رسہ کشی مقابلہ
پاک فوج اور سبزکوٹ چڑہوٸی کے نوجوان کے ہمراہ زبردست رسہ کشی مقابلہ دیکھیے اور خوب انجوے بھی کریں صحت اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے ایسے مقابلے بہت ضروری ہیں

21/04/2025

سنگال ٹو سبز کوٹ روڈ کام غیر تسلی بخش ناقص روڑی کا استعمال تفصیلات جلد۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Gam Kotli

Telephone

+923556464694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پروگرام زیر بحث، PZB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پروگرام زیر بحث، PZB:

Share