Muhammad Faisal Munir

Muhammad Faisal Munir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Faisal Munir, Media/News Company, DHQ Hospital Road Kotli Ak, Gam Kotli.

30/10/2025

6 نومبر یوم شہداء جموں کی یاد کے حوالہ سے امتیاز کشمیری اور عاطف مرزا کی گفتگو

29/10/2025

کوٹلی فاطمہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری کا ایکسیڈنٹ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج

28/10/2025

کوٹلی کے نوجوان روشان امتیاز کی لندن میں بڑی کامیابی

27/10/2025

27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالہ سے پاسبان حریت میرپور ڈویژن کے صدر امتیاز کشمیری کی گفتگو

27/10/2025

کوٹلی 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضہ کے خلاف احتجاج میں کشمیری رہنماؤں کی گفتگو

27/10/2025

27 October black day

26/10/2025

مظفرآباد :- پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام دارالحکومت میں مشعل بردار ریلی
مظفرآباد :- ریلی میں خواتین سمیت سینکڑوں شہریوں نے مشعلیں اٹھا کر شرکت کی ۔
مظفرآباد :- اقوامِ متحدہ 27 اکتوبر 1947 کے بھارتی فوجی قبضے کو غیر قانونی قرار دے۔
مظفرآباد :- شرکاء ریلی نے بھارتی فوجی قبضے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔
مظفرآباد :- بھارتی فوجی قبضے کے خلاف شہریوں نے سیاہ جھنڈے لہرا کر احتجاج کیا ۔
مظفرآباد:- شہریوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی فوجی انخلاء کے مطالبات درج تھے ۔
مظفرآباد :- کشمیری شہریوں نے " بھارتیو غاصبو جموں کشمیر چھوڑ دو" "قاتل قاتل مودی قاتل" جیسے نعرے بلند کیئے
مظفرآباد :- شرکائے ریلی نے " ہم چھین کے لیں گے آزادی" ، "ہے حق ہمارا آزادی" ، " بھارت سے لیں گے آزادی" جیسے فلک شگاف نعرے لگائے ۔
مظفرآباد :- انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی فوجی قبضے اور جنگی جرائم کا نوٹس لیں۔ عزیر احمد غزالی چیئرمین پاسبان حریت
مظفرآباد :- عالمی برادری 5 اگست 2019 کے بھارتی لوک سبھا کے اقدامات کالعدم قرار دے ۔ عزیر احمد غزالی
مظفرآباد :- عالمی عدالتِ انصاف بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر 2023 فیصلے کو معطل کرے۔ عزیر احمد غزالی
مظفرآباد :- کشمیری بھارتی فوجی قبضے کو مسترد کرتے ہیں ۔ بلال احمد فاروقی حریت راہنما
مظفرآباد :- جموں کشمیر کے عوام آزادی تک بھارت کیخلاف مزاحمت جاری رکھیں گے ۔ چوہدری محمد مشتاق حریت پسند راہنما
مظفرآباد :- بھارت کو کشمیر سے فوجی انخلاء کرنا پڑے گا۔ راجہ سجید خان

26/10/2025

27 اکتوبر کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جبری قبضہ کیا ہے

26/10/2025

5 اگست 2019 کو اگر یہ والی قیادت ہوتی تو صورتحال مختلف ہوتی کشمیری رہنما کا سنسنی خیز خطاب

25/10/2025

پاکستان پر حملے کرنے والے انسان نہیں ہیں

22/10/2025

کھیل کے حوالے سے ملک حنیف امتیاز کشمیری اور آفتاب چوہدری سے خصوصی گفتگو

21/10/2025

کشمیر فری میڈیکل سنٹر خدمت کا ایک بہترین مرکز ہے اب سی ٹی سکین کا اضافہ خوش آئند ہے عاطف مرزا

Address

DHQ Hospital Road Kotli Ak
Gam Kotli
DHQHOSPITALROADKOTLIAK

Telephone

+923418921247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Faisal Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Faisal Munir:

Share