Ajk Kotli

Ajk Kotli Jammu and Kashmir kotli

11/10/2025

پاکستان میں امن آتا ہے
تحریک لبیک تحریک انصاف احتجاج اور دھرنے دینا شروع کر دیتے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک سکے کے دو رخ ہیں

کیا آپ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیںکیا اپنے حقوق کی اور کشمیریت کی بات کرنا پسند کرتے ہیں
07/09/2025

کیا آپ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں
کیا اپنے حقوق کی اور کشمیریت کی بات کرنا پسند کرتے ہیں

20/04/2025

I got 50 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سن 2010 سے سست ہو چکی تھی  جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے۔...
12/04/2025

زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سن 2010 سے سست ہو چکی تھی جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے۔ جس کا مطلب ہے سطح زمین پر بڑی تبدیلیاں ۔ جب زمین کی اندرونی تہہ الٹی سمت میں گھومے گی تو بڑے پیمانے پر زلزلے ظہور پذیر ہوں گے بلکہ جب اندرونی سطح مکمل طور الٹی سمت میں گھوم جائے گی تو یہ وہی دور شروع ہو گا جس میں سورج مغرب سے طلوع ہو گا اور احادیث کے مطابق توبہ کے دروازے بند جائیں گے۔تو اب جب سائنس بھی یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین مکمل طور الٹی سمت میں گھومنے والی ہے تو کیا اب بھی سورج کے مغرب سے طلوع ہونے میں کوئی شبہ باقی ہے؟؟ کیا ابھی بھی اللّٰہ سے نہیں ڈرنا ؟

05/04/2025

"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے بھوکے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں..."
صحابہ نے پوچھا: "یا رسول اللہ! کیا ہم اُس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہوگے،
لیکن تم جھاگ کی مانند بے وزن ہو گے..."
"اللہ تمہارے دشمنوں کے دل سے تمہارا رعب نکال دے گا،
اور تمہارے دلوں میں دنیا کی محبت اور موت کا خوف ڈال دے گا۔"
(سنن ابی داود: 4297)

✦ یہ وہی وقت ہے…
جہاں ہم لاکھوں کی تعداد میں ہیں، مگر بے اثر…
جہاں ہمارا دل دنیا کے پیچھے ہے، اور بھائی لہو میں نہا رہے ہیں۔ ✦

✦ لیکن ابھی وقت ہے…
جگنے کا،
امت بننے کا،
اپنے بھائیوں کے لیے آواز اٹھانے کا…


26/02/2025

پاکستان کے سٹیڈیم میں آزاد کشمیر کا جھنڈا نہ لہرانے پر مجرم کانفرنس کا کوہالہ پل پر کھڑے ھو کر خود کو چپیڑیں مارنے کا اعلان.

21/02/2025

Address

Gam Kotli

Telephone

+971551125445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share