JKLF KOTLi

JKLF KOTLi 👍🏽

01/10/2025

پلاک صورت حال انتہائی خراب قافلے پے شیلنگ اور فائرنگ جاری

30/09/2025

راولاکوٹ دھرنا شروع

ہجیرہ، عباسپور و گردونواح سے عوامی سمندر راولاکوٹ کی طرف رواں دواں- ابھی پلان B پر عمل کیا جا رہا ہے- عوام سے اپیل ہیکہ مکمل تیاری کے ساتھ گھروں سے نکل کر دھرنے کا رُخ کریں- ہم پلان D تک مکمل تیاری کر چکے ہیں- مطالبات کی منظوری تک واپسی کا کوئی راستہ نہیں- اس حالت جنگ میں پوری قوم کا مثالی اتحاد اور پر امن احتجاج طاقتوروں کو پوری دنیا میں بے نقاب کر چکا ہے-

ادھر آ ستم گر ہُنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں

Struggle Until Victory✌️


28/09/2025

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗب

کشمیر کا سب سے بڑا دشمن اسلامی جمہوری پاکستان ہے جو اج سب کو نظر اگیا ہے
28/09/2025

کشمیر کا سب سے بڑا دشمن اسلامی جمہوری پاکستان ہے جو اج سب کو نظر اگیا ہے

28/09/2025

جو کشمیریوں کو کشمیروں کے حقوق نہیں دے رہے وہ ازادی کے حاک دیں گے

28/09/2025

پاکستان ارمی پاکستان ایجنسی کشمیر کی ازادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

28/09/2025

کشمیریوں کی ازادی میں سب سے بڑی منافقت پاکستان کر رہا ہے

28/09/2025

جموں کشمیر میں پاکستانی ظالم کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں

28/09/2025

جموں کشمیر پی او کے کے کشمیریوں کا اللہ حافظ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

28/09/2025

جموں کشمیر کا سب سے بڑا دشمن پاکستان ہے جو کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے

28/09/2025

ازاد کشمیر میں پاکستان نے انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کر دی

27/09/2025

اہم اعلان
کل رات ٹھیک 12 بجے بھمبر سے تاؤ بٹ تک پورا کشمیر غیر معینہ مدت کے لیے جام کر دیا جائے گا🚩

Address

Sehnsa
Gam Kotli
11010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF KOTLi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share