Siasat.AK

Siasat.AK 𝙄𝙩'𝙨 𝙖𝙡𝙡 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙠𝙝𝙪𝙞?
(1)

یہ کارنامہ پاکستان کے سر زمین پر بھی ایک بندہ نے سر انجام دیا تھا وہ بھی عالم تھا اسکا نام مفتی عبد الشکور رحمہ اللہ تھا...
06/08/2025

یہ کارنامہ پاکستان کے سر زمین پر بھی ایک بندہ نے سر انجام دیا تھا
وہ بھی عالم تھا

اسکا نام مفتی عبد الشکور رحمہ اللہ تھا

اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دیں آمین
اور افغانستان میں علماء کی حکومت ہے اللّٰہ تعالیٰ ہر شر سے شہزادوں کی حفاظت فرمائیے

05/08/2025

🚨BREAKING NEWS🚨

آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات کے پی آر او کو طالبہ کے اغوا کے جرم میں 14 سال کی قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔

جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ
05/08/2025

جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ

05/08/2025

الیکشن کمیشن نے عمر ایوب۔زرتاج گل۔شبلی فراز۔راۓ حسن نواز۔راۓ حیدر علی۔انصر اقبال۔جنید افضل اور حامد رضا کو نااہل قرار دے دیا

05/08/2025

ایل او سی پونچھ سیکٹر میں انڈیا پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔انڈین میڈیا ۔جبکہ پاکستان کی طرف ابھی تک کوئی خبر رپورٹ نہیں کی گئ

03/08/2025

انتظامیہ کو 72 گھنٹے دیتا ہوں ننھی بچی کا اصل قاتل گرفتار ہونا چاہٸیے
وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی

03/08/2025

امریکہ کے توانائی کے ادارے ای آئی اے نے تخمینہ لگایا ہے کہ پاکستان میں ممکنہ طور پر نو ارب بیرل سے زیادہ پیٹرولیم موجود ہے۔ اگر یہ بات درست نکلی تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ پاکستان نہ صرف ایک طویل عرصے تک اپنے تیل کے وسائل پر تکیہ کر سکتا ہے بلکہ بیرونِ ملک بھیج کر بھاری زرِ مبادلہ بھی کما سکتا ہے۔

کھوئی رٹہ سیدپور جس جگہ سے بچی کی نعش برآمد ہوئی اس جگہ کو پچاس بار چیک کر چکے تھے ،بچی کی نعش آج رات کسی نے یہاں رکھی ،...
01/08/2025

کھوئی رٹہ سیدپور
جس جگہ سے بچی کی نعش برآمد ہوئی اس جگہ کو پچاس بار چیک کر چکے تھے ،بچی کی نعش آج رات کسی نے یہاں رکھی ،خاندانی زرائع

01/08/2025

انتہائی دلخراش تکلیف دہ لمحہ کھوہئرٹہ سوگ میں بچی کی نعش کھیتوں سے برآمد

تحصیل ہسپتال کھوہئرٹہ ڈاکٹر لیاقت صاحب صبع کے پانچ بجے اپنے فرائض منصبی پوری مستعدی سے سر انجام دیتے ہوئے
01/08/2025

تحصیل ہسپتال کھوہئرٹہ ڈاکٹر لیاقت صاحب صبع کے پانچ بجے اپنے فرائض منصبی پوری مستعدی سے سر انجام دیتے ہوئے

لداخ لے پہاڑی تودہ گرنے سے انڈین آرمی کے کیپٹن سمیت دو فوجی ہلاک 🫆
30/07/2025

لداخ لے پہاڑی تودہ گرنے سے انڈین آرمی کے کیپٹن سمیت دو فوجی ہلاک 🫆

30/07/2025

برسات کے علاوہ بھی کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں چونکہ ابھی ساون جاری ہے چھپکلی کے چھوٹے چھوٹے بچے گھوم رہے ہوتے ہیں احتیاط💯 کریں

Address

Kotli
Gam Kotli

Telephone

+923556127033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat.AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share