GK NEWS,

GK NEWS, such ki baat

اسسٹنٹ کمشنر نعیم چوہدری متاثرہ فیملی کی دادرسی کی بھرپورکوشش،کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نعیم اختر چوہدری کا بڑا کام شہید ...
19/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر نعیم چوہدری متاثرہ فیملی کی دادرسی کی بھرپورکوشش،
کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نعیم اختر چوہدری کا بڑا کام شہید چوک دھرنے میں بیٹھی ماں‌ اور اس کے بچے کو اپنے ساتھ لے گے، داد رسی کے لیے اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی فوری طور پر چوک میں پہنچ گے.
خاتون کی گفتگو سنی اور کہا کے یہاں سردی ہے بچے کی جان کو سردی میں خطرہ ہے اس لیے آپ میرے ساتھ چلیں، خاتون نے اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی کو بتایا کے والد کی جائیداد سے حصہ نہیں مل رہا مجھے بھائی اور بھابھی مل کر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں. مجھے میرے بچے سمیت گھر سے نکال دیا گیا

اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی نے انصاف یقین دہانی کروائی جس پر خاتون بچے سمیت اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی کے ساتھ چلی گئی. یہ خاتون گلپور مہاجر کیمپ سے تعلق رکھتی ہے. اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

√الحمداللّٰه‎√حسب وعدہ شیر کشمیر قائد محترم چوہدری محمد یاسین صاحب نے دہمول چوکی کی عوام کو خوشخبری سنادی چند دنوں میں ر...
21/09/2023

√الحمداللّٰه‎√
حسب وعدہ شیر کشمیر قائد محترم چوہدری محمد یاسین صاحب نے دہمول چوکی کی عوام کو خوشخبری سنادی چند دنوں میں روڈ کا ورک آرڈر جاری اور کام شروع ہو جائے گا،

دہمول چوکی مونگ روڈ کے لیے ممبر ضلع کونسل ظفیر بٹ صاحب اور ممبر ضلع کونسل راجہ اظہر صاحب کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں،

🙏 بہت شکریہ شیر کشمیر چوہدری محمد یاسین 🙏

15/08/2023

کوٹلی منیل کلر کالونی بیوہ عورت اور یتیم بچے پر تشدد کر کے مکان پر قبضہ کی کوشش کی جارہی ہے ایسبپی کوٹلی سے تخفظ کی اپیل

*⭕ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں واپڈا کا محکمہ ٹرانسفارمر خود مرمت کرکے لگائے گا، واپڈا والوں کو کوئی پیسہ نہیں دے گا...
15/07/2023

*⭕ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں واپڈا کا محکمہ ٹرانسفارمر خود مرمت کرکے لگائے گا، واپڈا والوں کو کوئی پیسہ نہیں دے گا،*
*نوٹیفکیشن*

*واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی قانون یہی تھا مگر آگاہی نہ ہونے کی صورت میں محکمہ کے کرپٹ عناصر، عوام بالخصوص کسانوں سے مرمت کے نام پر اچھے خاصے پیسے وصول کرتے تھے*

پلندری سے کوٹلی آنے والی بس حادثے کا شکار حاثہ ٹینڈہ ریسٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا،
14/07/2023

پلندری سے کوٹلی آنے والی بس حادثے کا شکار
حاثہ ٹینڈہ ریسٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا،

حکومت اور اساتذہ کے درمیان معاملات طے اساتذہ نےاحتجاج کی کال واپس لے لی,صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یسین،سمیت حک...
10/07/2023

حکومت اور اساتذہ کے درمیان معاملات طے اساتذہ نےاحتجاج کی کال واپس لے لی,صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یسین،سمیت حکومتی رہنماوں نے اہم کردار ادا کیا

سکول ٹیچرز کی طرف سے لانگ مارچ/ ہڑتال کی کال واپس لینا درست فیصلہ۔ ریاست ماں جیسی ہے انشاءاللہ سکول ٹیچرز سمیت تمام ملازمین کے جاٸز معاملات حل کریں گے۔ ملازمین بھی ریاست کے مفاد اور اپنے فراٸض منصبی کی اداٸیگی پر توجہ دیں۔

27/06/2023

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

💓💓💓💓JUMMA MUBARAK💓💓💓💓
23/06/2023

💓💓💓💓JUMMA MUBARAK💓💓💓💓

*تھانہ پولیس نکیال*بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار نکیال کے بزرگ شہری محمد ریاض ولد سائیں خان سکنہ تارا کالونی...
22/06/2023

*تھانہ پولیس نکیال*
بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

نکیال کے بزرگ شہری محمد ریاض ولد سائیں خان سکنہ تارا کالونی پر تشدد کرنے سر کے بال مونڈنے ننگا کر کے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے ملزمان کیخلاف فوری ایکشن
*ملزمان گرفتار*

*ایس پی کوٹلی محمد ریاض مغل صاحب*
کے حکم پر نکیال کے بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ علت نمبر 67/23 مورخہ 20/6/23 بجرائم 34/Apc
504/355
337/V
341/342
میں مقدمہ درج کرتے ہوۓ
ملزمان نبیل ولد محمد اعظم

مان ولد جمیل اقوام موچی

خورشید ولد بشیر قوم ڈومال ساکن بھاٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

*ایس پی کوٹلی محمد ریاض مغل صاحب*
نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
جو بھی خلاف قانون کام کریگا اسکے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کیجائیگی۔

21/06/2023

حکومت سانحہ یونان کے لواحقین کی فوری مالی امداد کا اعلان کرے،طفل تسلیاں سے کام چلنے والا نہیں،عملی کام کیا جائے،سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اس کو ٹرینڈ بنائیں

Address

Gam Kotli

Telephone

+923476362979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GK NEWS, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GK NEWS,:

Share