16/08/2025
کوٹلی ہوائی جہاز گروانڈ میں پیش آنے والے واقع پر کوٹلی کی عوام میں غم و غصہ۔انتظامیہ کو واقع کو سمجھتے ہوئے فی الفور کاروائی کی جائے،تاکہ دوبارہ ایسا نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
منجانب : اہلیانِ کوٹلی AJK