
20/03/2024
*شکار کے شوقین افراد کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپریل مئی جون اور جولائی تک خرگوش کا شکار بالکل بھی نہ کریں۔ان 4 مہینوں میں خرگوش کا شکار کرنا نسل کشی ثابت ہوگی۔ اور جنگلی حیات کا خاتمہ ہوگی اس موسم میں خرگوش اور باقی پرندوں کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔لہذا نہ خود شکار کریں اور نہ کسی دوسرے کو اپنے اپنے علاقوں میں شکار کرنے دیں۔اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔*plz🙏🏼