08/11/2025
خبر غم إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آیے تھے ہم مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
لے لو مالی باغ اپنا ہم تو اپنے گھر چلے
بے شک ہر جاندار کو موت ہے
راجہ کرامت اللہ خان بڑالی کی پہچان اور ایک بھرپور کردار اور شاندار زندگی گزار کر آج رضا
الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم راجہ کرامت اللّٰہ معاشرے میں ایک مثالی کردار رکھتے تھے ۔
غریب پرور اور معاملہ فہم انسان تھے ۔مرحوم کا نام ہمشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا
۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار شام 4 بجے جامع مسجد امہ حبیبہ بڑالی بنگلہ کے مقام پہ ادا
کی جائے گی ۔۔