Sindh Weather News

Sindh Weather News sindh weather news Gambat sindh

Foog
25/12/2024

Foog

Morning View north Sindh Ranipur
25/12/2024

Morning View north Sindh Ranipur

26/08/2024

Deep Depression
Going to Arabian sea

28/07/2024

ايندڙ 24 ڪلاڪن ۾ سنڌ ۾ زبردست برسات جا امڪان آھن حيدرآباد سکر دادو مورو نوشھروفيروز نوابشاھ ڪراچي ڪشمور کان ٿرپارڪر تائين زبردست برسات جا امڪان آھن اھو سسٽم 2 آگسٽ تائين مڪمل ختم ٿي ويندو سڀاڻي کان پوري سنڌ ۾ برسات جا وسڪارا ٿيندا اڄ فلحال موسم جھڙالي رھندو اڄ ڪي خاص برسات جا امڪان نه آھم ھئير سڄي سنڌ ۾ ڪڪر داخل ٿي ويا آھن شام رات سنڌ جي ڪجهه علائقن ۾ وسڪارا ٿيندا سڀاڻي پوري سنڌ ۾ برسات جا امڪان آھن

Sukkur division rite now
20/07/2024

Sukkur division rite now

08/07/2024

*ایک ماں لکھتی ہیں!*

وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں گزرتا۔
صبح کے وقت ایک جاگتے ہی کہتا:

ماما مجھے ایک کتاب نہیں مل رہی

دوسرا چیختا:

میرے جوتے کہاں ہیں؟

ایک منمناتا:

ماما میری ہوم ورک والی ڈائری!

اور دوسرا رندھی آواز میں کہتا:

ماما میں اپنا ہوم ورک کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔

ہر کوئی اپنا اپنا رونا رو رہا ہوتا۔ اور میں چیختی کہ آپ کی چیزوں کا خیال رکھنا میری ذمہ داری نہیں ۔ ۔ ۔ اب آپ بڑے ہو گئے ہو، خود سنبھالو!

آج میں ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑی ہوں. بستر خالی ہیں. الماریوں میں صرف چند کپڑے ہیں. جو چیز باقی ہے، وہ ہے ان کی خوشبو.

اور میں ان کی خوشبو محسوس کر کے اپنے خالی دل کو بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

اب صرف ان کے قہقوں، جھگڑوں اور میرے گلے لگنے کی یاد ہے.

آج میرا گھر صاف ہے۔ سب کچھ اپنی جگہ پر ہے۔ یہ پرسکون، پرامن اور خاموش ہے ۔ ۔ ۔ زندگی سے خالی ایک صحرا کی طرح۔

وہ ان کا دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ جانا اور میرا چیختے رہنا کہ دروازے بند کرو۔ آج سب دروازے بند ہیں اور انہیں کھلا چھوڑ جانے والا کوئی نہیں۔

ایک کسی دوسرے شہر چلا گیا ہے اور دوسرا کسی دوسرے ملک۔ دونوں زندگی میں اپنا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔

ہر بار وہ آتے ہیں اور ہمارے ساتھ کچھ دن گزارتے ہیں۔ جاتے ہوئے جب وہ اپنے بیگ کھینچتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے میرا دل بھی ساتھ کھنچ رہا ہے۔

میں سوچتی ہوں کہ کاش میں ان کا یہ بیگ ہوتی تو ان کے ساتھ رہتی۔

لیکن پھر میں دعا کرتی ہوں کہ وہ جہاں رہیں آباد رہیں۔

اگر آپ کے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو انہیں انجوائے کریں۔ ان کو گدگدائیں، ان کی معصوم حیرت کو شیئر کریں اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کا مداوا کریں۔

گھر گندا ہے، کمرے بکھرے ہیں اور دروازے کھلے ہیں تو رہنے دیں۔ یہ سب بعد میں بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن بچوں کے ساتھ یہ وقت آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا.

منقول

06/07/2024

آج رات سکر اور لاڑکانہ ڈویزن کے کچھ علاقو میں آندھی کا امکان

18/05/2024

2016 یا پھر 2010 کے بعد آج تک یورپی ماڈل نے اتنی شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی نہیں کی ہے۔ یہ ماڈل 52 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی پیشگوئی کررہا، اس کا مطلب اصل درجہ حرارت 53-53.5 ڈگری سینٹی گریڈ بھی ہوسکتا ہے یا پھر یہ بھی ممکن ہے کہ 54 ڈگری سینٹی گریڈ کا نیا ریکارڈ بنے مئی کے آخری ہفتے میں اگر یہ پیشگوئی برقرار رہتی ہے۔ ورنہ کچھ علاقوں میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ کا امکان زیادہ ہے۔


Courtesy Sindh Weather Diaries

01/03/2024

وارننگ الرٹ
اگلے 3 سے 4 گھنٹوں کے دوران سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہونے والی ہے

28/02/2024

سنڌ جي مختلف علائقن ۾ خميس کان ڇنڇر دوران تيز ھوائن ۽ گجگوڙ سان برسات جا امڪان۔

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Weather News:

Share