Sajid Rajput

Sajid Rajput پاکستان تحریک انصاف۔
جان رب دی ووٹ عمران خان دا�

10/03/2024

بیل لڑائ ویڈیو اینڈ تک دیکھنا۔فالو می

03/03/2024
13/02/2024

موجودہ جنرل الیکشن کے نتیجے میں ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ حکومت کون بناۓ گا
تاہم ایک بات واضح ہو گئ کہ عوام کی طاقت سے ٹکر لینا کوئ آسان کام نہیں. تحریک انصاف کی حکومت گرانے سے لیکر آجکے دن تک تحریک انصاف کیخلاف کوئ ایسا حربہ باقی نہیں رہا کہ جسے آزمایا نہ گیا ہو مگر "عوام طاقت کا اصل سرچشمہ ہیں" یہ ہر طاقتور حلقوں کو سمجھ لینا چاہیۓ.

03/01/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا عمران ریاض خان کے لاپتہ ہونے کا معاملہ سننے سے انکار.قاضی اپنے والد کے نقشے قدم پر کام کر رہا ہے۔

✨ کوٹ مومن ✨ ۔کراچی سے مانسہرہ جانے والی PRESIDENT کمپنی کے بس ڈرائیور کو پتہ چلا کہ بس میں سوار 6 سالہ بچی کی بخار کی و...
02/01/2024

✨ کوٹ مومن ✨ ۔
کراچی سے مانسہرہ جانے والی PRESIDENT کمپنی کے بس ڈرائیور کو پتہ چلا کہ بس میں سوار 6 سالہ بچی کی بخار کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے۔
تو بس ڈرائیور نے بغیر کسی اجازت کے بس کو کوٹ مومن ٹول پلازہ سے آؤٹ کیا۔
اور بچی کو لے کر سیدھا سول ہسپتال کوٹمومن میں پہنچ گیا.
داد دینی چاہیے ایسے ٹرانسپورٹ کو۔

02/01/2024

تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ 4 جنوری جمعرات کو کرنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی۔

جناب یہ ڈرامے اچھے نہیں فیصلہ کریں اور نواز شریف کی راہ میں کھڑی آخری دیوار کو دھکا دیں اور کھاتہ ختم کریں۔
ہم تمھاری ایک ایک پین یکی سے واقف ہیں۔

31/12/2023

پٹواریو 👇

وڑنا اس کو کہتے ہیں ۔یہ وڑ گیا👇
30/12/2023

وڑنا اس کو کہتے ہیں ۔یہ وڑ گیا👇

Address

Garh Maharaja

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share