Voice of Garhi Habibullah Khan وائس آف گڑھی حبیب اللہ خان

Voice of Garhi Habibullah Khan وائس آف گڑھی حبیب اللہ خان مستند ۔معیاری اور بروقت خبروں کے حصول کےلئے وزٹ کریں every times News and entertainment

کسی بھی پارٹی کا سب سے قیمتی اثاثہ ورکر ھوتا ھے؟جو پارٹی کے لیے رھیڈ کی ھڈی کی حیثیت رکھتا ھےاور ھمشیہ پارٹی کے اچھے اور...
16/01/2024

کسی بھی پارٹی کا سب سے قیمتی اثاثہ ورکر ھوتا ھے؟
جو پارٹی کے لیے رھیڈ کی ھڈی کی حیثیت رکھتا ھےاور ھمشیہ پارٹی کے اچھے اور برے وقت میں اپنی قیادت کے ساتھ کندے سے کندہ ملا کر کھڑے رھنے کے لیے ھر وقت تیار رھتا ھے جس سے پارٹی کا بیانیہ مضبوط اور پروان چڑتا ھے۔ پی ٹی آٸ وہ واحد پارٹی ھے جو نظریاتی ورکرز کی مدد سے وجود میں آٸ ھے۔ پی ٹی آٸ کا ھر نظریاتی ورکرز پارٹی کے ساتھ مخلص ھے کسی بھی پرانے یا نۓ ورکرز کی پارٹی کےلیے قربانیاں ناقابل فراموش ھیں۔ لیکن جب ورکرز کی عزت اور حقوق کی بات آتی ھے تو قابلیت کی جگہ مفادا پرست ۔ پیراشوٹڑ یا مخصوص شخصیتوں کو نوازہ جاتا ھے جس سے ورکرز کی دل آزاری ھوتی ھے اور شاھد اسی وجہpti تحصیل بالاکوٹ میں دو حصوں میں بٹتی ھوٸ نظر آتی ھے جو لمحہ فکریہ ھے۔
پارٹی کو منظم رکھنے کے بجاۓ اختلافات کی نظر کر دیا گیا ھے جسکی وجہ سے آٸندہ الیکشن میں pti امیدواروں کا جیتنا مشکل ھی نہیں ناممکن نظر آ رھا ھے۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ کے نام کھلا خطاسلام علیکمامید کرتا ہوں جناب عالی آپ خیریت سے ہونگے۔جناب عالی میں ایک اھم مسلے...
15/01/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ کے نام کھلا خط
اسلام علیکم
امید کرتا ہوں جناب عالی آپ خیریت سے ہونگے۔
جناب عالی میں ایک اھم مسلے کی طرف آپکی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں۔پولیس ویریفیکیشنز ضلع مانسہرہ سے بنانے کے بعد سعودی ایمبیسی کیو آر کوڈ فارم پر موجود نہ ہونے پر ڈاکومنٹس ریجیکٹ کر دیتی ہے۔یا پھر وہی فارم دوبارہ فارن آفس سے تصدیق کروایا جاتا ہے جس پر عوام کا ایک ہفتہ اور دو بار اسلام آباد کا چکر لگوایا جاتا ہے۔جناب عالی جس طرح ضلع ایبٹ آباد کے پولیس ویریفیکیشنز فارم پر کیم سیکینر کوڈ موجود ہوتا ہے۔اس طرح اگر ضلع مانسہرہ پولیس کلیرنس فارم پر کوڈ کا اندراج ہو جائے تو عوام کو سہولت کے ساتھ ساتھ سفری مشکلات میں کمی اور بار بار اسلام آباد کے چکر لگانے سے تکلیف اور وقت کے ضیائع سے بچایا جا سکتا ہے۔
خیراندیش
توصیف غنی عباسی جنرل کونسلر دلولہ۔۔۔
رابطہ نمبر:03334062493

06/01/2024

گڑھی حبیب اللہ
امیدوار حلقہ این اے 14 مانسہرہ ون شجاع سالم خان عرف شازی خان کا آج دن دو بجے گڑھی حبیب اللہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا ان شاءاللہ
عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

سابق وفاقی وزیر الحاج سید قاسم شاہ اور سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان کے درمیان ہونے والا معاہدہ منظر عام پر آگیا
19/12/2023

سابق وفاقی وزیر الحاج سید قاسم شاہ اور سابق ایم پی اے میاں ضیاء الرحمان کے درمیان ہونے والا معاہدہ منظر عام پر آگیا

مانسہرہ ۔ جنرل سیکٹری علماء مشائخ سید عباس علی رضاشاہ  صاحب کی زرداری ہاؤس میں  سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات  سردار...
15/12/2023

مانسہرہ ۔ جنرل سیکٹری علماء مشائخ سید عباس علی رضاشاہ صاحب کی زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات سردار مصطفی ان کے ہمراہ ہے

گڑھی حبیب اللہسینیئر صحافی x بیوروچیف شمال گڑھی حبیب اللہ ملک سلیم اعوان کی نو تعینات SSP سرکل بالاکوٹ نزیر خان سے گڑھی ...
29/09/2023

گڑھی حبیب اللہ
سینیئر صحافی x بیوروچیف شمال گڑھی حبیب اللہ ملک سلیم اعوان کی نو تعینات SSP سرکل بالاکوٹ نزیر خان سے گڑھی حبیب اللہ میلادالنبی کے جلسے میں آمد کے موقع پر ملاقات اس موقع پر سی او شاھین نیوز نیٹ ورک چوھدری ارتضی ایوب بھی انکے ہمراہ تھے

23/09/2023

گڑھی حبیب اللہ
میں میرے پاس کمرشل زمین برائے فروخت ہے خواہشمند افراد رابطہ کریں
0349/5806601

بسیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان الرزق لیطلب العبد کما یطلبہ اجلہ تحصیل بالاکوٹ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیئے خوشخبری تعلیم یافتہ نوجوا...
19/09/2023

بسیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان الرزق لیطلب العبد کما یطلبہ اجلہ
تحصیل بالاکوٹ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیئے خوشخبری تعلیم یافتہ نوجوان سعودیہ قطر مسقط دوبئی اور دیگر ممالک میں روزگار کے حصول کے لیئے ہم سے رابطہ کریں ہر قسم کے ویزے دستیاب ہیں ریاض خلیل اینڈ سننز ٹریول ایجنسی رجسٹرڈ بسیاں چوک
منجانب یاسر بن ریاض الخلیل رابطہ نمبر 0313/3345633

چلو چلو بفہ چلومنجانب راجہ جاوید آف بسیاں رہنماء پاکستان تحریک انصاف خٹک گروپ
04/09/2023

چلو چلو بفہ چلو
منجانب راجہ جاوید آف بسیاں رہنماء پاکستان تحریک انصاف خٹک گروپ

02/09/2023

تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گاوں جاگیر میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج رات کی تاریکی میں پن چکی سے گندم اور مکئی کے تھیلے اور دیگر اشیاء چوری کر لی گئیں پن چکی کا صفایا عوام میں شدید خوف و حراس کاروائی کا مطالبہ

Address

Garhi Habibullah Khan Mansehra Kpk
Garhi Habibullah Khan

Telephone

+923121866066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Garhi Habibullah Khan وائس آف گڑھی حبیب اللہ خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Garhi Habibullah Khan وائس آف گڑھی حبیب اللہ خان:

Share