Voice of Mansehra

Voice of Mansehra ضلع مانسہرہ کی مستند خبروں کے لئے وائس آف مانسہرہ کے پیج کو لائیک فالو اور شیئر کریں

محمد اظہر خان ڈی پی او مانسہرہ تعینات
05/11/2025

محمد اظہر خان ڈی پی او مانسہرہ تعینات

04/11/2025

دیکھئے پروگرام اسلام آباد سٹوڈیو سے براہ راست سینئر صحافی واحد اقبال بٹ کا تجزیہ میزبان اینکر پرسن نصیرانور کے ساتھ

04/11/2025

گڑھی حبیب اللہ خبر
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی جانب سے گڑھی حبیب اللہ (بوئی روڈ ) پر غیر قانونی دکانوں اور تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی

کئی غیر قانونی دکانیں مسمار
فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قائم تجاوزات ہٹا دی گئیں۔
پٹوار خانے کے عقب میں قائم ایک غریب اور دہاڑی دار شخص کا گھر بھی لپیٹ میں آگیا ۔

01/11/2025

دیکھئے پروگرام اسلام آباد سٹوڈیو سے براہ راست سابق وزیراعظم اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا خصوصی انٹرویو میزبان اینکر پرسن نصیرانور کے ساتھ

سردار وقارالملک ایڈوکیٹ  913 جبکہ وقاص رضا خان ایڈوکیٹ 831 ووٹ لے  کے پی کے بار کونسل کے ممبر منتخب ہو گئے
01/11/2025

سردار وقارالملک ایڈوکیٹ 913 جبکہ وقاص رضا خان ایڈوکیٹ 831 ووٹ لے کے پی کے بار کونسل کے ممبر منتخب ہو گئے

خورشید میڈیکل سٹور برانچ 2نزد سول ہسپتال بالاکوٹ کا شاندار افتتاح بہت جلد ہو رہا ہے
31/10/2025

خورشید میڈیکل سٹور برانچ 2نزد سول ہسپتال بالاکوٹ کا شاندار افتتاح بہت جلد ہو رہا ہے

سعد خان سواتی آف بٹ سنگ گڑھی حبیب اللہ، جو کہ ایم فل بایو ٹیکنالوجی کے طالبعلم ہیں، نے "ارلی بریسٹ ڈیٹیکشن" کے لیے ایک م...
31/10/2025

سعد خان سواتی آف بٹ سنگ گڑھی حبیب اللہ، جو کہ ایم فل بایو ٹیکنالوجی کے طالبعلم ہیں، نے "ارلی بریسٹ ڈیٹیکشن" کے لیے ایک مفید ایپلیکیشن تیار کی ہے۔ یہ ایپ بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص میں مدد فراہم کرے گی اور سماج میں اس موذی مرض کے خلاف شعور و آگاہی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ان کا یہ قدم سائنسی میدان میں ایک قابلِ فخر کامیابی ہے، جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ یونیورسٹی کی طرف سے آپکے اس کارنامہ کو خوب سراہا گیا ۔

31/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کا پہلا فیز حتمی کر دیا۔وزراء: مینا خان ...
31/10/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کا پہلا فیز حتمی کر دیا۔

وزراء: مینا خان آفریدی، ارشد ایوب خان، امجد علی، آفتاب عالم خان، فضل شکور خان، خلیق الرحمٰن، ریاض خان، سید فخر جہاں، عاقب اللہ خان، فیصل خان
مشیران: مزمل اسلم، تاج محمد
معاون خصوصی: شفیع جان

30/10/2025

منتخب کابینہ

وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا صوباٸی کابینہ کا اعلان
1:مشتاق غنی،صوباٸی وزیر اعلی تعلیم۔
2:شکیل خان،صوباٸی وزیر سیاحت ۔
3: پختون یار ، صوبائ وزیر بلدیات۔
4:آفتاب عالم آفریدی ،صوباٸی وزیر قانون
5: مینا خان آفریدی،صوباٸی وزیر مواصلات
6:فضل حکیم خان ،صوباٸی وزیر زراعت
7:افتخار مشوانی صوباٸی وزیر پبلک ہیلتھ
8:حلیق الرحمان،صوباٸی وزیر آبپاشی
9: فیصل تراکٸ صوباٸی وزیر تعلیم
10:فضل شکور خان صوباٸی وزیر خوراک
11:محمد عدنان قادری صوباٸی وزیر مزہبی امور
12:فخر جہاں صوباٸی وزیر ٹرانسپورٹ

وزیراعلی کے معاون خصوصی :
اشفاق مروت وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ ٹیکنیکل ایجوکیشن۔
عبداکریم خان وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ صنعت
ہمایون خان،وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ جیل خانہ جات
*قاسم علی شاہ وزیراعلی کے معاون خصوصی براۓ دیہی آبادی وا محنت*

وزیراعلی کے مشیر:
:کامران بنگش مشیر اطلاعات وزیراعلی خیبرپختونخوا
تیمور سلیم جگڑا ،مشیر براۓ صحت
مزمل اسلم،مشیر براۓ خزانہ
طارق اریانی:مشیر براۓ بین الصوبائ رابطہ۔
عرفان سلیم ،مشیر براۓ کھیل
عاٸشہ بانو،مشیر براۓ عشر زکوات سوشل ویلفٸر

مانسہرہ کے علاقع گھڑی حبیب اللہ کے گاوں  دوگہ کا رہائشی حمزہ اعوان ولد شوکت اعوان کل 15 اکتوبر صبح سات بجے سے غائب ہوا ہ...
29/10/2025

مانسہرہ کے علاقع گھڑی حبیب اللہ کے گاوں دوگہ کا رہائشی حمزہ اعوان ولد شوکت اعوان کل 15 اکتوبر صبح سات بجے سے غائب ہوا ہے تھا اس کی نعش آج مانسہرہ لاری اڈا میں ہوٹل سے مل گی ہے جسے قانونی کاروائی کے بعد وارثا کے حوالے کیا جائے گا ۔ زرائع

نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 11 بھے کھٹہ دوبندی گڑہی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی
28/10/2025

نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 11 بھے کھٹہ دوبندی گڑہی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی

Address

Garhi Habibullah

Telephone

+923469618496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Mansehra:

Share