Garhi Habibullah Ki Taza Khabir

Garhi Habibullah Ki Taza Khabir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Garhi Habibullah Ki Taza Khabir, Media/News Company, Garhi Habibullah.

ہائیکورٹ بینچ ایبٹ آباد نے بوئی میں دوہرے قتل کے نامزد ملزم جس کو سیشن کورٹ بالاکوٹ عاصم ریاض کی عدالت سے دو بار پھانسی ...
18/11/2025

ہائیکورٹ بینچ ایبٹ آباد نے بوئی میں دوہرے قتل کے نامزد ملزم جس کو سیشن کورٹ بالاکوٹ عاصم ریاض کی عدالت سے دو بار پھانسی اور 30منٹ سولی پر لٹکانے کی سزا کو معطل کر کے ملزم اجمل کو باعزت بری کر دیا ہے۔۔۔۔

20/09/2025

مجھے ہے حکمِ اذان۔

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ .
انصاف یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر شہریار خان سواتی عمران خان کے حکم کے مطابق آذان دے رہے ہیں

گڑھی حبیب اللہ سے تعلق رکھنے والے شہریار خان سواتی کو یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ کا سینئر صدر بنا دیا گی...
10/09/2025

گڑھی حبیب اللہ سے تعلق رکھنے والے شہریار خان سواتی کو یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف تحصیل بالاکوٹ کا سینئر صدر بنا دیا گیا
نوٹیفکیشن جاری

ماشاءاللہ ۔کاگل تلہٹہ PROVIDENCE SCHOOL SYSTEM کے طاباء و طلبات نے ایبٹ آباد بورڈ میں 100 فیصد رزلٹ حاصل کیا۔۔جس پر ہم ط...
26/07/2025

ماشاءاللہ ۔
کاگل تلہٹہ PROVIDENCE SCHOOL SYSTEM کے طاباء و طلبات نے ایبٹ آباد بورڈ میں 100 فیصد رزلٹ حاصل کیا۔۔
جس پر ہم طلباء وطالبات کے ساتھ تمام سکول کی منیجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

خان افسر خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ھزارہ ریجن کی خدمات محکمہ پولیس ھزارہ ریجن کے سُپرد۔۔۔۔
05/07/2025

خان افسر خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ھزارہ ریجن کی خدمات محکمہ پولیس ھزارہ ریجن کے سُپرد۔۔۔۔

انتہائی افسوس ناک خبر 😭 کرنول جبی والے قیصر ڈرائیور کا بھتیجا دریائے کنہار کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا علاقہ کے لوگوں ...
12/06/2025

انتہائی افسوس ناک خبر 😭
کرنول جبی والے قیصر ڈرائیور کا بھتیجا دریائے کنہار کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گیا علاقہ کے لوگوں نےدریا سے نعش نکال کر سرکاری ہسپتال گڑھی حبیب اللہ پونچھا دی اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

خوشخبری
14/05/2025

خوشخبری

12/05/2025

گڑہی حبیب اللہ
افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

ٹیلی نار فرنچائز گڑھی حبیب اللہ کے اونر محترم محمد علی رومان کے والد محترم انور خان صاحب آج رضائے الہی سے انتقال کر گئے ...
10/05/2025

ٹیلی نار فرنچائز گڑھی حبیب اللہ کے اونر محترم محمد علی رومان کے والد محترم انور خان صاحب آج رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ انکی نماز جنازہ آج شام 6 بجے نرال گڑہی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی۔

10/05/2025

ٹیلی نا فرنچائز گڑھی حبیب اللہ کے Owner علی رومان کے والد ریٹائر منیجر انور خان صاحب آج رضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں
جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Garhi Habibullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garhi Habibullah Ki Taza Khabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share