29/11/2025
انڈیا کا اصل باپ تو یہ ہے
جس نے 2012 کی ٹور پر انڈیا کے باؤلرز کی ایسی دھلائی کی تھی کہ اس کے بعد انہوں نے ہماری ٹیم کو کبھی سیریز پر بلایا ہی نہیں کیونکہ انڈیا جانتا ہے یہ ہمیں ہوم گراؤنڈ پر آکر آسانی سے ہرا جائیں گے .
اس بیٹسمین نے انڈیا کیخلاف مسلسل تین سنچریاں کی تھی کون کون اس کو جانتا ہے یہ بیٹسمین اچھا تھا مگر فیلڈنگ میں بہت سست ہوتا تھا ........