فرخ کھوکھر نے باقاعدہ طور پر جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کر لی،ے
18/07/2025
نوجوان سماجی شخصیت اویس خان کی میڈیکل سپریٹنڈنٹ (MS) کنگ عبداللہ ٹیچنگ ھسپتال مانسہرہ ڈاکٹر سرجن عبدالعلیم تنولی سے ملاقات چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.. بلاشبہ ڈاکٹر صاحب انتہائی فرض شناس آفیسر ہیں امید ھیکہ انکی تعیناتی کے دوران ھسپتال میں پہلے کی نسبت بہتری نظر آئے گی..
18/07/2025
نزیر میڈیکل اسٹور گڑھی حبیب اللہ
18/07/2025
پاکستان تحریک انصاف
گڑھی حبیب اللہ کا اہم ترین اجلاس آج دن 4 بجے ابرار ہوٹل گڑھی حبی اللہ میں منعقد ہو گا تحصیل بھر سے تحریک انصاف کے ورکرز شرکت کرینگے ورکروں
زبردست جوش و خروش
18/07/2025
گڑھی فیڈر بوئی فیڈر
پر ایک گھنٹہ کے بعد بجلی بند کر دی جاتی ہے 24 گھنٹے میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو ہم مسترد کرتے ہیں یہ ظلم بند کیا جائے
عوامی حلقے
17/07/2025
جےیوآئی کے رہنماء سردار گوپال سنگھ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اقلیتی نشست پر بلامقابلہ ممبر صوبائی اسمبلی منتخب
سردار صاحب کو مبارک ہو!
17/07/2025
Congratulations
17/07/2025
تحصیل بالاکوٹ
تین دن سے مسلسل جاری ہلکی ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم انتہائی خوشگوار اگر بارش کا زور ذیادہ ہوا تو طغیانی کا اور نقصان کا اندیشہ ہے
اللہ پاک رحم فرمائے آمین
17/07/2025
خیبرپختونخوا سینٹ الیکشن جمعیت علمائے اسلام بلا مقابلہ 2 سینٹر منتخب کرانے میں کامیاب
17/07/2025
درویش جمعیت صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش صاحب کو بلا مقابلہ ممبر آف سینٹ بنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں
منجانب
جمعیت علمائے اسلام تحصیل بالاکوٹ
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kunhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.