07/06/2026
🚨 کراچی میں لرزہ خیز واردات: 64 سالہ شخص نے بیوی کو ق-تل کر کے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا!
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ایک انتہائی دلخراش اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
تفصیلات کیا ہیں؟
ایک 64 سالہ بزرگ نے خود تھانے جا کر اپنی بیوی کے ق-تل کا اعتراف کر لیا۔ حیرت انگیز طور پر، اعترافی بیان دیتے وقت اس شخص کے چہرے پر کوئی پچھتاوا نہیں تھا بلکہ وہ بالکل مطمئن نظر آ رہا تھا۔
ق-تل کی ہولناک وجہ:
جب پولیس نے تفتیش کی تو ملزم نے بتایا کہ رات کے وقت بچے گھر پر نہیں تھے، اس نے بیوی سے 'ازدواجی تعلقات' کی خواہش ظاہر کی، لیکن بیوی کے مسلسل انکار پر وہ اس قدر طیش میں آ گیا کہ اس کی جان لے لی۔
بعد ازاں، ملزم خود پولیس کو اپنے ساتھ گھر لے کر گیا اور وہ کمرہ دکھایا جہاں اس کی بیوی کی ل-اش پڑی تھی۔ تھانے میں اعترافی بیان اور گھر کی ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
اس واقعے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔