26/07/2026
اپیل برائے تعاونی عطیات - تعمیرِ مسجد و مدرسہ
مسجد و مدرسہ سیدنا ابو بکر صدیق (رضی اللہ عنہ)
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
الحمدللہ! ہمارے علاقے میں مسجد و مدرسہ سیدنا ابو بکر صدیق (رضی اللہ عنہ) میں نمازیوں اور بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے توسیع اور تعمیراتی کام جاری ہے۔
جس میں وضو خانہ، صحن اور دیگر تعمیری کام مکمل کرنے کے لیے مالی تعاون اور تعمیری سامان (اینٹیں، سیمنٹ، بجری وغیرہ) کی اشد ضرورت ہے۔
📖 حدیثِ مبارکہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے اللہ کی رضا کے لیے ایک مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں ویسا ہی گھر بنائے گا۔" (صحیح بخاری)
💡 آپ کا تعاون کہاں استعمال ہوگا؟
وضو خانے اور طہارت خانوں کی نامکمل تعمیرات پر
صحن اور چار دیواری کی پختگی پر
مسجد کے تعمیری سامان کی خریداری پر
آئیے! آگے بڑھیے، اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیے اور اپنے اور اپنے مرحومین کے لیے آخرت کا ذخیرہ بنائیں
Whatsapp 03416813112