22/11/2023
آج کی حدیث مبارکہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہمارے پیارے رسول مصطفی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا حجر اسود جنت سے آیا ہے اور دودھ سے زیادہ سفید تھا اسے لوگوں کے گناہوں نے سیاہ کر دیا ہے۔(ترمذی ،ج، ا، ص حدیث رقم ١٧٧) ۔